طاھر جاوید
محفلین
عشق میں دوئی کا عنصر نہیں ہوتا۔
بہت خوب جیمحبت ایک دائرہ کار میں محدود رہتی ہے ابتدا سے اختتام تک کہیں نہ کہیں پابندِ سلاسل نظر آتی ہے
جب کہ عشق بحرِ بے کنار ہے۔۔۔ اسے مجبور ہونا نہیں آتا ۔۔ فنا کے سفر پر گامزن رہنا ہی اس کی زندگی ہے۔۔۔ ۔کانچ کی سیڑھی کی مانند کہ ہر قدم پھونک پھونک کر رکھیں۔۔۔ ۔یہاں قدم بہکا وہاں عشق اپنے مقام سے ہٹ گیا۔۔۔ ۔
سنبھال سنبھلا کر رکھنا پڑتا ہے عشق کو۔۔۔ ۔عشق میں رہ گزر دشوار ترین لیکن پاؤں کے چھالوں کا گننا ممنوع۔۔۔ ۔شکایت کرنا اس کی حدت کو کم کردیتا ہے۔۔۔ ۔ہر پل رہنے والی تپش کی مانند یہ دل کا احاطہ کیئے رکھتا ہے۔۔۔
محبت مانگتی ہے۔۔۔ اور عشق تو صرف دیتا ہے۔۔۔ ۔۔
بائیولوجی کا سٹوڈنٹ ایسی جسارت کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمر بھائی ۔۔۔۔۔۔کیا یہ کھُلا تضاد نہیں ہے!!!!!کسی فلم کا نہیں تھا، میں نے اپنے الفاظ میں فرق واضع کرنے کی جسارت کی بس۔۔۔
بائیولوجی کی طالبہ ہونے کا یہ مطلب ہے کہ میں باقی تمام شعبہ فکر سے آنکھیں موند لوں؟؟؟؟؟بائیولوجی کی سٹوڈنٹ ایسی جسارت کرے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔عمر بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ کیا یہ کھُلا تضاد نہیں ہے!!!!!
نہیں ۔۔۔لیکن بائیو کے طالب علم تو اکثر وہ ہوتے ہیں ۔۔۔جن کی آنکھوں پر ایک عدد چشمہ ہوتا ہے ۔۔۔۔اور وہ جدھر بھی پائے جائیں ایک عدد کتاب کے ساتھ ہی پائے جائیں گے۔۔۔۔۔بائیولوجی کی طالبہ ہونے کا یہ مطلب ہے کہ میں باقی تمام شعبہ فکر سے آنکھیں موند لوں؟؟؟؟؟
بہت خوب جی
میرے ساتھ بھی ایک عدد کتاب ہر وقت ہوتی ہے مگر اردو کی، ہاں اس میں بائیو کے نوٹس رکھ لیتی ہوں اور دونوں سے دل پشوری کرتی رہتی ہوں، باقی رہ گیا چشمہ الحمداللہ اس فکر سے آزاد ہوںنہیں ۔۔۔ لیکن بائیو کے طالب علم تو اکثر وہ ہوتے ہیں ۔۔۔ جن کی آنکھوں پر ایک عدد چشمہ ہوتا ہے ۔۔۔ ۔اور وہ جدھر بھی پائے جائیں ایک عدد کتاب کے ساتھ ہی پائے جائیں گے۔۔۔ ۔۔
۔۔۔ ۔۔ایسے میں اس طرح کے سنگین شوق ہوں۔۔۔ تو!!!!!!
ادھر بنتا ہے ۔۔۔ ۔۔ذرا سوچیئے!!!! :-پی
میرے ساتھ بھی ایک عدد کتاب ہر وقت ہوتی ہے مگر اردو کی، ہاں اس میں بائیو کے نوٹس رکھ لیتی ہوں اور دونوں سے دل پشوری کرتی رہتی ہوں، باقی رہ گیا چشمہ الحمداللہ اس فکر سے آزاد ہوں
اور شوق کبھی سنگین نہیں ہوتا
سوچنے کا وقت اب گیا اب کر دیکھانے کا وقت ہے، ہمارا المیہ ہی یہ ہے کہ ہم سوچتے ہی رہ جاتے ہیں بس
غلتی ہائے مزامین مط پوچھبھئی پھر آخر اگر یہ فرق "وضع" ہو گیا ہے تو "واضح" کرنے کی طرف آجائیں؟
میں لفظ غلط لکھ گئیبھئی پھر آخر اگر یہ فرق "وضع" ہو گیا ہے تو "واضح" کرنے کی طرف آجائیں؟
لفظ غلط ایک بار دو بار۔ پوری لڑی پڑھ کر تو ایسا لگا جیسے واقعی آپ فرق واضع کر رہی ہیں۔ جیسے یوسفی کہتا ہے کہ:میں لفظ غلط لکھ گئی
مارے گئے اب تولفظ غلط ایک بار دو بار۔ پوری لڑی پڑھ کر تو ایسا لگا جیسے واقعی آپ فرق واضع کر رہی ہیں۔ جیسے یوسفی کہتا ہے کہ:
وہ کراچی میں کیڑے نکالتے نہیں تھے، بلکہ کیڑے ڈالتے تھے۔۔۔
اور آپ دھاگے میں فرق واضح نہیں کر رہیں۔ وضع کر رہی ہیں۔
اس جواب پر ایک کاٹا بنتا تھا۔۔۔ عینی شاہ کا کام ہے ۔ ہم اپنے ذمہ نہیں لیتے!مارے گئے اب تو
اس پر مزید ایک کاٹا!وہ کیوں؟ غلطی مان لینے کی سزا، نہ ماننے سے بھی زیادہ ہے کیا یہاں؟؟؟؟؟؟؟
کیوں کہ آپ ایسا سمجھنے پر مجبور کر رہے ہیں۔اس پر مزید ایک کاٹا!
آپ ایسا کیوں سمجھتی ہیں؟
لاحول!کیوں کہ آپ ایسا سمجھنے پر مجبور کر رہے ہیں۔