فرضی نہیں واقعتا یہ ایک دم کے مالک لیکن وہ دم اکثر گھر . پر ہی ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔ پاؤں رکھنا تو دور آپ اس دم کو چھونے والی غلطی کی بھی مرتکب نہیں ہو سکتیں۔۔۔ ۔:):):)
یہ اب آپ ہمیں ڈانٹ پڑوانے کے نسخے کر رہے ہیں
ہمارا ہرگز وہ مطلب نہیں تھا :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ لیں جی نمبر ایک
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/حکایات-نیرنگ.55309/
اور یہ رہا نمبر دو

http://www.urduweb.org/mehfil/tags/نیرنگ کے قلم سے/page-2

اور ایک بھلا مشورہ ہے کہ یہ نیرنگ خیال بھیا کے فلسفوں سے جتنا ہو سکے اتنا بچا جائے۔۔۔ ۔
کیونکہ اس صیاد کے دام میں آنے والے کا بچ نکلنا مشکل ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:-(:-(:-(
کم و بیش کچھ ایسی ہی بات ہم بھی سمجھانے کی کوشش کی تھی۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
وہ قابو میں ہیں ۔اپیا جی۔۔۔ ۔ اور ایسے کے بچنا محال ہے۔۔۔ ۔۔
پہلے کبھی حال احوال پوچھ لیا کرتے تھے اب ت. بھو ل ہی گئے ہیں!!!!
میاں اب تم آؤ تو پوچھیں۔۔۔۔ یا یونہی دیوار و در سے باتیں کیا کریں۔۔۔ حد نہیں کی ہوئی تم نے۔۔۔ :cautious:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اجی چھوڑیئے، گلے کا پھندا بنتے حساب کو چکا ہی دینا چاہیئے، اس کے حسن پہ جان تو نہیں نا دی جا سکتی
ہاں مگر یاد رہے کہ خفگی اور خصومت میں بھی رواداری اور تہذیب کا دامن نہیں چھوٹنا چاہیے۔۔ اسی میں سارا ظرف مستور ہے۔۔۔ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
محبت ایک راستہ ہے،جبکہ عشق اس کی منزل۔
محبت کی صدا "ہیر ہیر نہ آکھو اڑیو، میں تے رانجھا ہوئی" ہے،
جبکہ عشق "اناالحق" کہلواتا ہے۔
محبت دریا میں کود جانے کی ترغیب دیتی ہے، ملن کیلئے،
عشق آگ میں کود جانے دیتا ہے، بغیر کسی بھی حرص کے۔
محبت میں جھوٹ چل جاتا ہے، عشق میں نہیں۔
محبت فنا ہو جاتی ہے، عشق فنا کر دیتا ہے۔
محبت داستان چھوڑ جاتی، عشق خود زندہ رہتا ہے۔
محبت تو ایک انسان کو نہیں پگھلا سکتی، جبکہ عشق تو خدا کو طور پہ بلا لایا۔
محبت مجاز ہے، عشق حقیقت۔
محبت کچھ نہیں ہے، عشق سب کچھ ہے۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
کسی فلم کا نہیں تھا، میں نے اپنے الفاظ میں فرق واضح کرنے کی جسارت کی بس۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top