کونسا سناٹا میاں؟ سب تخریب کاریاں اندر ہی اندر ہو رہی ہیں۔ ذرا کوچہء شاپراں میں تو چکر لگا آئیں۔بس بھلکڑ بھیا ۔۔۔ ۔۔ چھٹی ہے سو ، سوچا کہ کچھ یہاں وقت گذرا جائے ۔ مگر یہاں اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی ۔۔۔ ۔۔
میاں یہ حال احوال پوچھنے کے شکوے تمہارے منہ سے بھلے نہیں لگ رہے۔ خود کہاں ہو مہینہ بھر سے؟وہ قابو میں ہیں ۔اپیا جی۔۔۔ ۔ اور ایسے کے بچنا محال ہے۔۔۔ ۔۔
پہلے کبھی حال احوال پوچھ لیا کرتے تھے اب ت. بھو ل ہی گئے ہیں!!!!
کیوں جی ؟ کوئی معقول وجہ؟کوشش بھی نہ کیجیے گا۔۔۔
جناب ۔۔۔ یہ تخریب کاریاں لگتا ہے کوئی نیا گل کھلائیں گی ۔ مگر یہ کوچہ ملنگاں ، کوچہ شاپراں کیسے ہوگیا ہے ۔ اسی کسی نے قومیا ئےتو نہیں لیا ۔کونسا سناٹا میاں؟ سب تخریب کاریاں اندر ہی اندر ہو رہی ہیں۔ ذرا کوچہء شاپراں میں تو چکر لگا آئیں۔
معقول وجہ یہ ہی ہے کہ "صیاد" ہیں۔ اتنی بات کافی ہے۔ اب احتراما ہم انہیں کسی "بیل" سے تشبیہ نہیں دے سکتے جو لال جھنڈی دیکھ کر ۔۔۔ تو میں کہہ رہا تھا کہ یہی صیاد والی مثال رہنے دیجیےکیوں جی ؟ کوئی معقول وجہ؟
آپ بھی تو ہمیں بھول گئے نا جناب؟؟؟؟؟میاں یہ حال احوال پوچھنے کے شکوے تمہارے منہ سے بھلے نہیں لگ رہے۔ خود کہاں ہو مہینہ بھر سے؟
اتنی دیر تک کیوں سو رہے ہیں ۔ کیا پی ٹی آئی کے احتجاجی جلسے سے فارغ ہوئے ہیں ۔ارے ہمارے بغیر سناٹا ہی ہو گا نہ ویسے آج سب لوگ سو رہے ہوں گے اور میرا نہیں خیال کہ جلدی جاگیں گے ۔۔۔
ٹوڈے از سنڈےاتنی دیر تک کیوں سو رہے ہیں ۔ کیا پی ٹی آئی کے احتجاجی جلسے سے فارغ ہوئے ہیں ۔
معقول وجہ یہ ہی ہے کہ "صیاد" ہیں۔ اتنی بات کافی ہے۔ اب احتراما ہم انہیں کسی "بیل" سے تشبیہ نہیں دے سکتے جو لال جھنڈی دیکھ کر ۔۔۔ تو میں کہہ رہا تھا کہ یہی صیاد والی مثال رہنے دیجیے
معقول وجہ یہ ہی ہے کہ "صیاد" ہیں۔ اتنی بات کافی ہے۔ اب احتراما ہم انہیں کسی "بیل" سے تشبیہ نہیں دے سکتے جو لال جھنڈی دیکھ کر ۔۔۔ تو میں کہہ رہا تھا کہ یہی صیاد والی مثال رہنے دیجیے
ہماری طبیعت جان کے کیا کریں گے جناب آپ؟آپ بھی تو ہمیں بھول گئے نا جناب؟؟؟؟؟
ہمارا تو پوچھیں گ. نہیں ۔۔۔ ۔۔ اپنا بتادیں کیسی طبیعت ہے؟؟؟؟
اس میں فارسی کا تڑکا نہیں لگا شاید اس لئے ہمارے سر کے دو فیٹ اووپر سے گزر گیا ۔۔۔۔ہماری طبیعت جان کے کیا کریں گے جناب آپ؟
اور میاں تم کوئی بھولنے والی چیز ہو؟ ہاں بھلکڑ میں بھول گیا تھا!
بھلی بات ہے بھئی۔ آج کل فارسی سے بہت بچ بچ کے رہتا ہوں۔ کچھ لوگ زبردست شاپر کرانے والے ہیں فارسی کے نام پراس میں فارسی کا تڑکا نہیں لگا شاید اس لئے ہمارے سر کے دو فیٹ اووپر سے گزر گیا ۔۔۔ ۔
یہ صرف اس بات کے ثبوت کے لیے کہ فارسی فراموش ہو گئی ہےیہ خفیہ ٹیگ شامل کر کے کیوں اپنی شامت اعمال کو آواز دیتے ہیں پیارے؟
بے شک۔ آپ شاپری سلاحوں کے آگے مجھے نہیں معلوم کن ہتھیاروں کا استعمال کریں گی کیوں کہ یہ نا قابل شکست ہتھیار ہیں۔ کوئی نئے ہتھیار اختیار کریں پھر آپ بھی
کوئی تو ان کی دم (فرضی) پر بھی پاؤں رکھنے والا ہونا چاہیئے نا یہاں، کیوں نہ بہنا ہی یہ کام کر دکھائے؟
فرضی نہیں واقعتا یہ ایک دم کے مالک لیکن وہ دم اکثر گھر . پر ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ پاؤں رکھنا تو دور آپ اس دم کو چھونے والی غلطی کی بھی مرتکب نہیں ہو سکتیں۔۔۔۔
کوئی تو ان کی دم (فرضی) پر بھی پاؤں رکھنے والا ہونا چاہیئے نا یہاں، کیوں نہ بہنا ہی یہ کام کر دکھائے؟
اینٹ کا جواب اینٹ سےبے شک۔ آپ شاپری سلاحوں کے آگے مجھے نہیں معلوم کن ہتھیاروں کا استعمال کریں گی کیوں کر یہ نا قابل شکست ہتھیار ہیں۔ کوئی نئے ہتھیار اختیار کریں پھر آپ بھی