فرحت کیانی
لائبریرین
شاپر عجز ہے
شاپر انکسار ہے
شاپر فلسفۂ خیال ہے
کچھ اس میں ہم کو چنداں شک نہیں !
شاپر عجز ہے
شاپر انکسار ہے
پہلے اک تو پورا ہوجائے۔۔۔ کیوں دو موضوع اکھٹے چلا کر عوام کے نظریات میں بھنور پیدا کرنے ہیں۔۔۔
اور مہدی نقوی حجاز بھیا آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے ۔۔باقی دہی کا دماغ۔۔ شاپر اور محبت والے دھاگے میں انشاءاللہ!!!!!
یہ انشاءاللہ کل پایا جائے گا!!!!!!یہ کہاں پایا جاتا ہے؟!
یہ انشاءاللہ کل پایا جائے گا!!!!!!
میں نے آپ کو کہا ناں۔۔۔۔۔۔پریشان ہونے کی ضرورت نہین بس کوچہ نیرنگاں کو آن لائن آنے دو پھر سارا انتظام کر لیتے ہیں ویسے بھی لسی تو پلانی ہی پڑے گی ۔۔۔۔پہلے بھی آپ لاہور سے بنا پائوں (میرا مطلب بغیر پائے کھائے ) لوٹے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اچھا اچھا۔۔ اس دورانیے میں کیا یہ لغت سے لسی بنانے کی ترکیبیں پڑھی جائیں گی؟!
میں نے آپ کو کہا ناں۔۔۔ ۔۔۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہین بس کوچہ نیرنگاں کو آن لائن آنے دو پھر سارا انتظام کر لیتے ہیں ویسے بھی لسی تو پلانی ہی پڑے گی ۔۔۔ ۔پہلے بھی آپ لاہور سے بنا پائوں (میرا مطلب بغیر پائے کھائے ) لوٹے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نہیں یہ خوچہ بالکل بھی نہیں!!!!ڈھیٹ پنجابی ہیں۔۔۔۔کوئی شک نہیں جو صبح بھی دو چار پراٹھوں پہ ہاتھ صاف کرڈالنے کے بعد لسی سے نمٹتے ہوں۔۔۔۔۔بھائی اس کوچہ میں مجھے زیادہ 'خوچہ' کی جھلک نظر آ رہی ہے۔ کچھ تو لحاظ کرو میاں۔
ناہیں ناہیں۔ ابکہ لاہور گیا بھی تو لسی بھی نہیں پیوں گا۔
نہیں یہ خوچہ بالکل بھی نہیں!!!!ڈھیٹ پنجابی ہیں۔۔۔ ۔کوئی شک نہیں جو صبح بھی دو چار پراٹھوں پہ ہاتھ صاف کرڈالنے کے بعد لسی سے نمٹتے ہوں۔۔۔ ۔۔
ارے لاہور نہیں ہم تو آپکو کیپیٹل میں بُلا رہے ہیں!!!!! اور اگر پنجاب کی لسی پینی ہوئی تو ۔۔۔ ۔۔۔ پنڈی لا کر بلا دیں گے۔۔۔ !!!!!!
نیرنگ خیال
ارے بابا!!!!دہی کو دماغ بنا کر پھر دماغ کی لسی بنا کر کبھی پی ہے نہیں ناں۔۔۔۔ایک دو دنوں میں پی لو گے۔!!!!!!!!ارے بھئی مجھے تو کیپیٹل اور پنڈی میں لسی کے اعتبار سے کوئی خواص فرق نظر نہیں آتا۔ یعنی دنؤں جگہ کراچی سے مختلف لسی پی جاتی ہے
ارے بابا!!!!دہی کو دماغ بنا کر پھر دماغ کی لسی بنا کر کبھی پی ہے نہیں ناں۔۔۔ ۔ایک دو دنوں میں پی لو گے۔!!!!!!!!
محبت اک شاپر ہے۔۔۔ ۔
اگر محبت شاپر ہے تو اس میں کانٹے نہیں ڈال سکتے۔ شاپر پھٹ جائے گا۔ او لوگ کہتے ہیں محبت میں کانٹے ہی کانٹے ہیں۔
آپا !
اپنے نیرنگ خیال بھیا ہیں ہی ایسے ۔۔۔ دراصل ان کے بچپن سے ہی پیچ ڈھیلے ہیں۔ ۔۔ویسے تو کئیوں کے ہوتے ہیں ۔ ۔لیکن سرکار اُن کو کسنے کی ٹرائیاں کرتے رہے ہیں!!!!! !!! بس تب سے سمیت اپنے ہر شے کا تئیا پانچا بنانے کو ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔۔۔ ۔
اور آپا پریشان نہ ہوں۔۔۔ ۔۔ یہ شاپر والے فلسفے میں جمع کر رہا ہوں ۔۔۔ ۔آپ کو دے دوں گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔آپ لغت مرتب کر دینا۔۔۔ ۔۔خیال بھیا کو
اور مہدی نقوی حجاز بھیا آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے ۔۔باقی دہی کا دماغ۔۔ شاپر اور محبت والے دھاگے میں انشاءاللہ!!!!!
نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاپر اک الطافی بیان ہے
اب تو پتہ لگ ہی گیا ہو گا کہآخر یہ محبت ہے کیا؟
دیکھیےبھئی فلسفہ صرف شاپر پر مبنی ہے یا محبت کا بھی عمل دخل ہے؟!؟
دیکھیے انجمن میں خاموش نہیں بیٹھتےخدا خیر کرے ۔ آج سارے فلسفی بیٹھے شاپر مرحوم اور محبت مغفور کے باہمی تفہیمی و تغریضی تعلق کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں۔ آگے دیکھنے کی ہمت نہیں رہی کہ ہوتا ہے کیا۔