مہدی نقوی حجاز
محفلین
آپ اگر مجھے مہدی نقوی حجاز کے جملے کا اردو ترجمہ کرنے کے لئے کوئی لغت مرتب کر دیں تو شکرگزار ہوں گی۔![]()
ارے۔ اتنا آسان تو بولا ہے ، اتنی مشکل سے مشکل پسندی کی بہتان اتری ہے۔ آپ پھر سر عام کر رہی ہیں!! کیا مشکل ہے بھئی اس میں؟