محمد بلال اعظم

لائبریرین
اگر محبت شاپر ہے تو اس میں کانٹے نہیں ڈال سکتے۔ شاپر پھٹ جائے گا۔ او لوگ کہتے ہیں محبت میں کانٹے ہی کانٹے ہیں۔
یہ شاپر اصل میں کانٹا پروف ہے۔ لہٰذا اس میں بے جھجک ڈال سکتے ہیں۔
یہ شاپر کوچۂ محفل کے سائنسدانوں نے شب و روز کی محنت کے بعد تیار کیا ہے:D
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
شاپر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:شاپر اور محبت میں بہت فرق ہےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاپر اور محبت میں فی الحال فرق نہیں ہے، ویسے فرق ہے:D
نوٹ: یہ فی الحال غیر معینہ مدت کے لئے نافذ العمل کیا جاتا ہے۔
احباب نوٹ فرما لیں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نزرانھ بٹ

محفلین
ایک کام کرتے ہیں اس شاپر کو کہیں دوسرے دھاگے میں شفٹ کرتے ہیں۔ یہ دھاگھ بہت لمبا ہوگیا۔ او آج صبح سے شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر سن کھ بوووووووووووور ہوگئے ہیں
 
ایک کام کرتے ہیں اس شاپر کو کہیں دوسرے دھاگے میں شفٹ کرتے ہیں۔ یہ دھاگھ بہت لمبا ہوگیا۔ او آج صبح سے شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر سن کھ بوووووووووووور ہوگئے ہیں

تو آپ آجائیے شاپر والے دھاگے پر۔ روک ٹوک کس کی ہے؟!
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آپا !
اپنے نیرنگ خیال بھیا ہیں ہی ایسے :dancing: ۔۔۔ دراصل ان کے بچپن سے ہی پیچ ڈھیلے ہیں۔:laugh::laughing: ۔۔ویسے تو کئیوں کے ہوتے ہیں ۔:yawn: ۔لیکن سرکار اُن کو کسنے کی ٹرائیاں کرتے رہے ہیں!!!!!:wasntme: !!! بس تب سے سمیت اپنے ہر شے کا تئیا پانچا بنانے کو ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔۔۔ ۔:biggrin::laugh: :mad:
اور آپا پریشان نہ ہوں۔۔۔ ۔۔ یہ شاپر والے فلسفے میں جمع کر رہا ہوں ۔۔۔ ۔آپ کو دے دوں گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔آپ لغت مرتب کر دینا۔۔۔ ۔۔خیال بھیا کو:grin:

اور مہدی نقوی حجاز بھیا آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے ۔۔باقی دہی کا دماغ۔۔ شاپر اور محبت والے دھاگے میں انشاءاللہ!!!!!

ٹھیک ہے لیکن نیرنگ خیال نے شاپر کی لغت پہلے ہی سے مرتب کر رکھی ہے۔ یہ خیال بھائی خود لغت کھول کھول کر نئے الفاظ یہاں پوسٹ کئے جاتے ہیں اور دوسروں کو تبادلۂ خیال پر لگاتے ہیں۔ شاپر کرانے میں ان سے آگے کسی کا نام نہیں ہو سکتا۔ :jokingly:

آپ اگر مجھے مہدی نقوی حجاز کے جملے کا اردو ترجمہ کرنے کے لئے کوئی لغت مرتب کر دیں تو شکرگزار ہوں گی۔ :thinking2:
خدا خیر کرے ۔ آج سارے فلسفی بیٹھے شاپر مرحوم اور محبت مغفور کے باہمی تفہیمی و تغریضی تعلق کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں۔ آگے دیکھنے کی ہمت نہیں رہی کہ ہوتا ہے کیا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں یہ خوچہ بالکل بھی نہیں!!!!ڈھیٹ پنجابی ہیں۔۔۔ ۔کوئی شک نہیں جو صبح بھی دو چار پراٹھوں پہ ہاتھ صاف کرڈالنے کے بعد لسی سے نمٹتے ہوں۔۔۔ ۔۔:p
ارے لاہور نہیں ہم تو آپکو کیپیٹل میں بُلا رہے ہیں!!!!!:laugh: اور اگر پنجاب کی لسی پینی ہوئی تو ۔۔۔ ۔۔۔ پنڈی لا کر بلا دیں گے۔۔۔ !!!!!!:bighug:
پنڈی کی لسی کی شان میں گستاخی؟ :shock:
 
Top