محبت کا الارم

میں کوئی غلط فہمی نہیں پال رہا سرکار آپ بے فکر رہیں، میں تو اعترافِ حقیقت کر رہا ہوں، گھنٹیوں کی آج سمجھ آئی ہے! :)
بچوں کے ہنسنے کھیلنے کے دن ہیں ان کی گھنٹیاں بجتی ہیں ہمارے تو جو بجنا تھا بج چکا
بینڈ
 

عاطف ملک

محفلین
محبت کرنے والوں کے دلوں میں ایک عجب الارم فٹ ہوتا ہے۔۔یہاں ایک کی نظریں بدلی۔۔وہاں دوسرے کے دل میں گھنٹی بج جاتی ہے۔۔
امو شاہ۔۔
محفل میں خوش آمدید۔
اچها جی۔۔۔۔ کسی لیلی مجنوں سے پوچهنا پڑے گا۔
سر جی لیلیٰ مجنوں دا کی رولا پاؤندے او،وارث صاحب نے دس تے دتا اے :)
میں کوئی غلط فہمی نہیں پال رہا سرکار آپ بے فکر رہیں، میں تو اعترافِ حقیقت کر رہا ہوں، گھنٹیوں کی آج سمجھ آئی ہے! :)
کیا کہنے جناب!
اس دور میں کسی کے دل کی گھنٹیاں بجنا اور "پی ٹی سی ایل براڈبینڈ" پر نیٹ کی سپیڈ اچھی ہونا قابلِ رشک ہیں ;)
 

محمد وارث

لائبریرین
یہاں تو لگتا ہے غلط فہمی سے بھی بات آگے نکل گئی ہے;)
آپ بھی؟ مطلب آپ بھی عظیم صاحب کی طرح "غلط فہمی" کا شکار ہوئی ہیں؟

تحریر نگار کا دعویٰ تھا کہ جب کوئی نظریں پھیرتا ہے تو دوسرے کے دل میں گھنٹیاں بجتی ہیں۔ میرے دل میں تو ہر وقت گھڑیال کھڑکتے ہیں پس ثابت ہوا کہ ساری دنیا مجھ سے نظریں پھیر چکی؟ پس مجھے "غلط فہمی" نہیں ہوئی بلکہ حقیقت کا ادراک ہوا!
 
Top