محبت کا الارم

آپ بھی؟ مطلب آپ بھی عظیم صاحب کی طرح "غلط فہمی" کا شکار ہوئی ہیں؟

تحریر نگار کا دعویٰ تھا کہ جب کوئی نظریں پھیرتا ہے تو دوسرے کے دل میں گھنٹیاں بجتی ہیں۔ میرے دل میں تو ہر وقت گھڑیال کھڑکتے ہیں پس ثابت ہوا کہ ساری دنیا مجھ سے نظریں پھیر چکی؟ پس مجھے "غلط فہمی" نہیں ہوئی بلکہ حقیقت کا ادراک ہوا!
سرکار اک واری ای سی جھی کروا لو قدرے کوئی ہور ہی نہ مسئلہ ہوئے;)
 
آپ حضرت بڑے انسان ہیں ہماری ناقص فہم اور نظر لفظ محبت پر اٹکی ہوئی تھی آپ نے بر وقت مطلع فرما کر مزید گمراہی سے بچا لیا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
سرکار اک واری ای سی جھی کروا لو قدرے کوئی ہور ہی نہ مسئلہ ہوئے;)
اپنی "غلط فہمی" نکالنے کے لیے مجھے تو "بد دعائیں" نہ دیں!

آپ حضرت بڑے انسان ہیں ہماری ناقص فہم اور نظر لفظ محبت پر اٹکی ہوئی تھی آپ نے بر وقت مطلع فرما کر مزید گمراہی سے بچا لیا۔
سمجھے بھی تو کیا سمجھے، جانا بھی تو کیا جانا :)
 
تحریر نگار کا دعویٰ تھا کہ جب کوئی نظریں پھیرتا ہے تو دوسرے کے دل میں گھنٹیاں بجتی ہیں۔ میرے دل میں تو ہر وقت گھڑیال کھڑکتے ہیں پس ثابت ہوا کہ ساری دنیا مجھ سے نظریں پھیر چکی؟ پس مجھے "غلط فہمی" نہیں ہوئی بلکہ حقیقت کا ادراک ہوا!
جبکہ ہمسائیوں کا ایک گانا تو کچھ اور ہی کہتا ہے۔
تو نے ماری انٹریاں تو دل میں بجی گھنٹیاں۔۔۔ ٹرن ٹرن ٹرن
 
یہ تو پھر تحریر نگار کی پرابلم ہوئی چوہدری صاحب :)

نکتہ نظر اپنا اپنا کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر دو رائے کا احترام ہے۔
لیکن آپ سے پرزور اپیل کیجاتی ہے کہ جو ادراک ابھی ابھی ہوا ہے اس کے دوسرے رخ پر بھی دھیان رکھیے۔
 
Top