مظلوم گل
محفلین
بہت پیارا شعر ھے۔پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن
پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا
محسن نقوی
بہت پیارا شعر ھے۔پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن
پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا
محسن نقوی
ایسے نہیں ایسے کہیںاک محبت بھلانے کو ابرک
اک محبت نئی ہوں کر آیا
اتباف ابرک
کسی کی شاعری میں قطع و برید غیر اخلاقی کام ہے جناب شاعر صاحب!ایسے نہیں ایسے کہیں
پرانی محبت چھپانے کو
نئی کا شکار کر لایا
میں خود شاعر نہیں ہوںاپنے اشعار شئر کریں۔
صرف تبصرہ مت کریں ساتھ میں موضوع کی مناسبت سے کوئی شعر شامل کر دیا کریںبہت پیارا شعر ھے۔