فیصل عظیم فیصل
محفلین
یہ بازگشت نہیں ہے نہ کوئی وہم و گماںخدا کا شکر ادا کر، تجھے نوازا ہے
ہر ایک در پہ محبت صدا نہیں دیتی
زبیر قیصر
یہی ہے عشق محمد جو دل میں بستا ہے
یہ بازگشت نہیں ہے نہ کوئی وہم و گماںخدا کا شکر ادا کر، تجھے نوازا ہے
ہر ایک در پہ محبت صدا نہیں دیتی
زبیر قیصر
محبت جو پرانی ہو کہاں سے ٹھیک کروانانئی محبت مہنگی پڑتی ہے تو دیکھو
کوئی پرانی ٹھیک کرائی جا سکتی ہے
وہ جو وقت سے بھی قدیم ہےمحبت اصل میں مخمورؔ وہ رازِ حقیقت ہے
سمجھ میں آ گیا ہے پھر بھی سمجھایا نہیں جاتا
(مخمور دہلوی)
محبت ہو تو جاتی ہے محبت کی نہیں جاتی
یہ شعلہ خود بھڑک اٹھتا ہے بھڑکایا نہیں جاتا
مخمور دہلوی