محب علوی
مدیر
مبارکاں جی مبارکاں
پائتھون ٹیچر کو اعزاز مبارک ہو
خیر مبارک اور پائتھون کا ذکر نہیں ہوگا یہاں پر ، سمجھے۔
مبارکاں جی مبارکاں
پائتھون ٹیچر کو اعزاز مبارک ہو
ہاں تو ٹھیک ہے نا لگا دو نا پھر اور یہ تم ادھر کر کیا رے ہو مبارکباد دے دی نا اب چلو کھسکو ادھر سے جا کر رٹے مارو چلو چلو نکلو یہاں سے
اور دونوں ہی خطرناک نام ہیں۔
محب علوی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اتنے برسوں میں دس ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر ۔ اس کامیابی میں ایک بڑا ہاتھ پائتھون اور پی ٹی آئی کا ہے۔ اگر عمران خان کہیں بھی اقتدار میں آ جاتے ہیں تو آپ ان سے ایک اچھی سی وزارت مانگ لیجئے گا۔
ویسے تو 10 نمبر بہت خطرناک سمجھا جاتا ہے لیکن جب اژدھے قابو کرنے والی شخصیت کے حوالے سے یہ نمبر ہو تو اس کی خطرناکی دو چند ہو جاتی ہے۔ مبارک ہو محب علوی ۔ 10 ہزاری "چند" چڑھانے میں کافی دیر نہیں لگا دی آپ نے؟۔
دس ہزاری سر ٹیفیکیٹ مبارک ہو بھائی جان ۔
مبارک ہو محب بھائی یہ 10 ہزاری منصب
اکچلی پتہ ہے کیا ہوا مجھے لکھتے ہوئے دگڑ دگڑ بھول گیا تھا اس لیئے وہی یاد آ یا جو لکھا ہیں اپ بھی خرگوش آئی لائیک خرگوش یو نوعینی دگڑ دگڑ کے مقابلے میں گدڑ گدڑ کا اتنا مزہ نہیں آیا ۔
بیچ میں خرگوش کی طرح میری آنکھ لگ گئی تھی نہ ۔
منے سے نہی ملا رہی اسکی طرح کہہ رہی ہوںجی میں جواب دے رہا ہوں اور اگر میں اتنی تیزی سے جواب دیتا ہوتا تو کیا اتنے سالوں میں صرف دس ہزار پیغامات ہوتے۔
منے سے نہ ملاؤ مجھے ، اچھا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
وہ تو آجکل بالکل بھگوڑا ہوا ہے ۔
اس بات پر تو ایک کراس دینا تھا اپکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔استانی استانی ایک ہی کافی نہیں ہیں محب بھائی ویسے بھی ہمارا پورا خاندان استانیوں اور استادوں سے بھرا پڑا ہے اس لیئے ون مور استانی نووووووووووووووووووووووویہ دیا نہ صحیح کرارا جواب منے کو۔
تم میں ایک اچھی استانی بننے کی پوری پوری صلاحیت ہے۔
اس بات پر تو ایک کراس دینا تھا اپکو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔استانی استانی ایک ہی کافی نہیں ہیں محب بھائی ویسے بھی ہمارا پورا خاندان استانیوں اور استادوں سے بھرا پڑا ہے اس لیئے ون مور استانی نووووووووووووووووووووووو
یہ صرف کراس دینے کے بارے میں ہی اچھی استانی بن سکتی ہیں۔یہ دیا نہ صحیح کرارا جواب منے کو۔
تم میں ایک اچھی استانی بننے کی پوری پوری صلاحیت ہے۔
سو فیصدمیں غائب ہوں کیا
ارے نہیں توسو فیصد
جی نہیں بھول گئے میری ڈانٹ جو تمہیں پیپیرز کی تیاری پر دی تھی کہ پوئٹری اور اپنی مشہوری چھاپنے پر زور مت دو اور پڑھائی کرو جا کریہ صرف کراس دینے کے بارے میں ہی اچھی استانی بن سکتی ہیں۔