مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

عینی شاہ

محفلین
پھر تو یہ بنے گا
منے کو دیکھ کے منا بھائی رنگ پکڑتا ہے:rollingonthefloor:
اور ویسے منے کا کوئی بچہ نہیں ہے تو دال دال کچا کیسے ہو سکتا ہے:ROFLMAO:
ہاں تو ٹھیک ہے نا لگا دو نا پھر :p اور یہ تم ادھر کر کیا رے ہو مبارکباد دے دی نا اب چلو کھسکو ادھر سے جا کر رٹے مارو چلو چلو نکلو یہاں سے :p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہاں تو ٹھیک ہے نا لگا دو نا پھر :p اور یہ تم ادھر کر کیا رے ہو مبارکباد دے دی نا اب چلو کھسکو ادھر سے جا کر رٹے مارو چلو چلو نکلو یہاں سے :p
پرسوں اسلامیات کا پیپر ہے۔
آہستہ آہستہ تیاری کر لوں گا۔
ویسے بھی آج تو میں ویکٹر اور میکینکس کی تیاری کر رہا ہوں،
 

عینی شاہ

محفلین
پرسوں اسلامیات کا پیپر ہے۔
آہستہ آہستہ تیاری کر لوں گا۔
ویسے بھی آج تو میں ویکٹر اور میکینکس کی تیاری کر رہا ہوں،
پڑ گی ٹھنڈ ۔۔کراس دے کر :baringteeth:جب انسر کر دیا تھا تو کراس کیوں دیا بعد میں اٹ مینز کراس دینے کا باد مین کیال آیا :skull:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پڑ گی ٹھنڈ ۔۔کراس دے کر :baringteeth:جب انسر کر دیا تھا تو کراس کیوں دیا بعد میں اٹ مینز کراس دینے کا باد مین کیال آیا :skull:
ایک کراس سے اتنی گرمی میں ٹھنڈ کہا پڑے گی۔ سینچری تو ہو جائے:p
کراس نہیں ریٹنگ دینے کا خیال ہی بعد میں آیا
 

فرحت کیانی

لائبریرین
پائتھون اور پی ٹی آئی پر جان لٹانے والے ہر دلعزیز محب بھیا نے دس ہزار پیغامات کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

corkboard-congrats.jpg
ہماری طرف سے محب بھائی کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ۔! :applause:

آپ بھی مبارکباد دیجے۔ :)
اور دونوں ہی خطرناک نام ہیں۔ :jokingly:
محب علوی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اتنے برسوں میں دس ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر :applause: :) ۔ اس کامیابی میں ایک بڑا ہاتھ پائتھون اور پی ٹی آئی کا ہے۔ اگر عمران خان کہیں بھی اقتدار میں آ جاتے ہیں تو آپ ان سے ایک اچھی سی وزارت مانگ لیجئے گا۔ :)
 
Top