مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

ساجد

محفلین
ویسے تو 10 نمبر بہت خطرناک سمجھا جاتا ہے لیکن جب اژدھے قابو کرنے والی شخصیت کے حوالے سے یہ نمبر ہو تو اس کی خطرناکی دو چند ہو جاتی ہے۔ مبارک ہو محب علوی ۔ 10 ہزاری "چند" چڑھانے میں کافی دیر نہیں لگا دی آپ نے؟۔:)
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو محب کہ ہمارے گروپ میں پہنچ گئے وہ کہتے ہیں نا اس موئی انگریزی میں کہ سلو انڈ سٹیڈی ونس دا ریس!!!
 

غدیر زھرا

لائبریرین
greatjobj.gif
 
مبارک ہو محب کہ ہمارے گروپ میں پہنچ گئے وہ کہتے ہیں نا اس موئی انگریزی میں کہ سلو انڈ سٹیڈی ونس دا ریس!!!

خیر مبارک اعجاز صاحب۔ جی میں بھی شکر ادا کر رہا ہوں کہ بڑے گروپ میں شامل ہو گیا ہوں اور اب خود کو خاصہ معتبر محسوس کر رہا ہوں۔
 
واہ جی واہ ۔۔۔ واہ واہ واہ واہ محب بھائی خود تو جیسے گدڑ گدڑ بھاگے ہیں نا آپ 7 سالوں مین جسٹ ٹین ۔۔۔ ۔:p

عینی دگڑ دگڑ کے مقابلے میں گدڑ گدڑ کا اتنا مزہ نہیں آیا :LOL:۔

بیچ میں خرگوش کی طرح میری آنکھ لگ گئی تھی نہ ۔ :p
 
محب علوی بھائی یہ تھریڈ آپ کے آنر میں کھولا گیا ہے ۔۔۔ ۔آئیں اور ہم سبکا ساتھ دیں :p آپ تو بھاگ ہی گئے ہیں حد ہے :tongue: لگتا ہے آپ بھی منے کی طرح آنسرز سوچ رہے ہیں کہ اسکو یہ آنسر کرنا ہے اسکو وہ کردوں گا :rollingonthefloor:

جی میں جواب دے رہا ہوں اور اگر میں اتنی تیزی سے جواب دیتا ہوتا تو کیا اتنے سالوں میں صرف دس ہزار پیغامات ہوتے۔

منے سے نہ ملاؤ مجھے ، اچھا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

وہ تو آجکل بالکل بھگوڑا ہوا ہے ۔
 
Top