مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی جی ، میں سمجھ گیا تھا عینی :D

اب اپنی سست روی کا صاف اقرار کر لیتا ۔

ویسے تم نے تو پتہ نہیں کونسے گھوڑوں سے شرط باندھی ہوئی ہے۔
بالکل میں متفق ہوں بھیا
عینی مینی سارا دن بولتی رہتی ہے :p
اور ایک میں بے چاری میرے ہر دو ماہ بعد ایگزیمز ہونے لگتے ہیں :happy:
 

عینی شاہ

محفلین
بالکل میں متفق ہوں بھیا
عینی مینی سارا دن بولتی رہتی ہے :p
اور ایک میں بے چاری میرے ہر دو ماہ بعد ایگزیمز ہونے لگتے ہیں :happy:
ہاااااااااااااااااااا عایشہ کی بچی میں بولتی ہوں :cautious:میرے بھی نیکسٹ منتھ سے مڈ سٹارٹ ہو رہے ہیں ۔۔۔کیمپس بھی جا تی ہوں ساتھ ساتھ سٹڈی بھی کرتی ہوں ۔۔اتنا تو نہیں بولتی اب میں :(
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاااااااااااااااااااا عایشہ کی بچی میں بولتی ہوں :cautious:میرے بھی نیکسٹ منتھ سے مڈ سٹارٹ ہو رہے ہیں ۔۔۔ کیمپس بھی جا تی ہوں ساتھ ساتھ سٹڈی بھی کرتی ہوں ۔۔اتنا تو نہیں بولتی اب میں :(
کیا پڑھ رہی ہو اب؟
ہاں اتنا نہیں بلکہ اتناااااااا بولتی ہو :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:cautious:پھر کہتی ہو بولو اب بولی تو کہتی ہو کان میرے ۔۔اب عینی کہان جائے :eek:
میں نے کہا بولنے کو کہا تھا بولے جانے کو نہیں
تم محفل میں ہی رہو۔
بلکہ کچن میں جاؤ اور میرے لیے چائے لے کر آؤ (اففف میں کتنی گندی بچی ہوگئی ہوں):p
 

عینی شاہ

محفلین
Top