عائشہ عزیز
لائبریرین
لیکن بھیا بڑوں کو چاہیے چھوٹوں کو اپنا فرمابردار بنانے کے لیے ان کو وقت پڑنے پر کچھ نہ کچھ کھلاتے رہیں۔نہیں میں تو بڑا ہوں مگر میرا ماننا ہے کہ چھوٹوں کو بڑوں کی خدمت کرنی چاہیے
لیکن بھیا بڑوں کو چاہیے چھوٹوں کو اپنا فرمابردار بنانے کے لیے ان کو وقت پڑنے پر کچھ نہ کچھ کھلاتے رہیں۔نہیں میں تو بڑا ہوں مگر میرا ماننا ہے کہ چھوٹوں کو بڑوں کی خدمت کرنی چاہیے
منیجمنٹ سائنسزویری گڈ!
کس سبجیکٹ میں؟
مقدس آپیمحب بھیا ڈھیروں مبارک
جی چندامقدس آپی
کیا تم مشکل مشکل چیزیں پڑھتی رہتی ہو۔منیجمنٹ سائنسز
مسنگ یو اپیا جانیجی چندا
اس میں بہت کچھ ہوتا ہے عائشہ ۔۔۔ اب کیا بتاؤں ۔۔لیکن مزا بڑا آتا ہےکیا تم مشکل مشکل چیزیں پڑھتی رہتی ہو۔
اب اس میں کیا ہوتا ہے؟
آہاں فرسٹ سمسٹر چل رہا ہے؟اس میں بہت کچھ ہوتا ہے عائشہ ۔۔۔ اب کیا بتاؤں ۔۔لیکن مزا بڑا آتا ہے
یسآہاں فرسٹ سمسٹر چل رہا ہے؟
یس نہیں ہوتا
لیکن 9 ہزاروی دھاگہ تو میں نے آپ کا کھولا تھا
جی نہیں قصور ہمیشہ بھائیوں کا ہوتا ہے
اس لیے قصور احمد بھیا کا ہوا۔ میں باقی سارا پاکستان لے لیتی ہوں۔
پھر تم نے بھی رونگ بولا ۔۔۔۔۔ہاں جی نہیں ہوتا ۔۔کسی بھی سٹریٹ بات کا جواب ۔۔آلویز ۔۔۔جی ہاں ہوتا ہےیس نہیں ہوتا
ہاں جی ہوتا ہے عینی مینی
شکریہ احمد بھائیاچھا۔۔۔ ۔!
اب کیا کریں۔۔۔ ! چلیے آئندہ کوئی ایسا موقع ملا تو آپ کو ہی بلاؤں گا۔ ان شاءاللہ ۔۔۔ !
اب خوش۔۔۔ ۔!
وہ تو کافی عرصے سے محفل ہی نہیں آئیں بھیا۔ ورنہ ان کو معلوم ہو جاتیکیا یہ بات سارہ پاکستان کو معلوم ہے؟
نہیں جیپھر تم نے بھی رونگ بولا ۔۔۔ ۔۔ہاں جی نہیں ہوتا ۔۔کسی بھی سٹریٹ بات کا جواب ۔۔آلویز ۔۔۔ جی ہاں ہوتا ہے
مجھے ملا ہی نہیںکراس دے کر واپس لے لیا ہے میں
بھئی پنجابی میں ہاں جی ہوتا ہے بٹ اردو میں جی ہاں ہوتا ہے ۔۔کسی سے بھی پوچھ لونہیں جی
چاچو کہتے ہیں " ہاں نہیں کہتے ہاں جی کہتے ہیں"
پنجابی میں تو آہو ہوتا ہےبھئی پنجابی میں ہاں جی ہوتا ہے بٹ اردو میں جی ہاں ہوتا ہے ۔۔کسی سے بھی پوچھ لو
پنجابی میں تو آہو ہوتا ہے