مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

محمد بلال اعظم

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
جو اردو پنجابی بولتے ہیں وہ پنجابی لہجے کی ہوتی ہے:nerd2:
میری یہ مجال کہاں:wasntme:
آپ ہیں نا اس کام کے لیے:rolleyes:
جو اردو پنجابی بولتے ہیں۔۔۔ وہ اردو لہجے کی پنجابی ہوتی ہے۔۔۔ پنجابی لہجے کی اردو نہیں۔۔۔ :laugh:

اور آخری لائن پر تو یہ اک بڑا سا کراس دینے کو دل کر رہا۔۔۔۔ :laughing:
 

عینی شاہ

محفلین
جو اردو پنجابی بولتے ہیں۔۔۔ وہ اردو لہجے کی پنجابی ہوتی ہے۔۔۔ پنجابی لہجے کی اردو نہیں۔۔۔ :laugh:

اور آخری لائن پر تو یہ اک بڑا سا کراس دینے کو دل کر رہا۔۔۔ ۔ :laughing:
میرے ہوتے آپ یہ کام کیوں کرین خیال بھائی میں ہوں نااااااااااااااا:laughing:
 
Top