قیصرانی
لائبریرین
فکر نہ کریں۔ آپ میری مریدنی ہیں نا اور ساڈی پیرنی شاہنی صاحبہ (بشکریہ فاتح بھائی) بھی وڈی ڈاھڈی ہیںاچھا
مجھے تو نہیں کھائے گا نا
فکر نہ کریں۔ آپ میری مریدنی ہیں نا اور ساڈی پیرنی شاہنی صاحبہ (بشکریہ فاتح بھائی) بھی وڈی ڈاھڈی ہیںاچھا
مجھے تو نہیں کھائے گا نا
اچھا پھر ٹھیک ہےفکر نہ کریں۔ آپ میری مریدنی ہیں نا اور ساڈی پیرنی شاہنی صاحبہ (بشکریہ فاتح بھائی) بھی وڈی ڈاھڈی ہیں
یہ اس میں وڈی ڈاھڈی کون ہیں ۔۔۔ذرا روشنی تو ڈال دیجئے گا ہمیں ٹھیک سے نظر نہ آوے ہے ۔۔چشمہ کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں۔فکر نہ کریں۔ آپ میری مریدنی ہیں نا اور ساڈی پیرنی شاہنی صاحبہ (بشکریہ فاتح بھائی) بھی وڈی ڈاھڈی ہیں
تم میرے ساتھ والی کرسی پر بیٹھناجی کیوں نہیں،،،لیکن آپ کی ساری زندگی مجھے یہ سیکھانےمیں گزر جائے گی کہ پائتھون ہے کیاچیز
ہماری وڈی ڈاھڈی پیرنی صاحبہ ہیں وہ۔ میں کیسے روشنی ڈالوں جبکہ اللہ تعالٰی نے ان کے رخِ انور پر نور کی بارش کی ہوئی ہے۔ ویسے بائی دی وے، انہیں دیکھنے کے لئے چشمے کی نہیں آئینے کی ضرورت پڑے گی آپ کویہ اس میں وڈی ڈاھڈی کون ہیں ۔۔۔ ذرا روشنی تو ڈال دیجئے گا ہمیں ٹھیک سے نظر نہ آوے ہے ۔۔چشمہ کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں۔
ایک کرسی میری بھی ساتھ لگا لینا میں تم دونوں کو جگا دیا کروں گی جب کلاس ختم ہوا کرے گیتم میرے ساتھ والی کرسی پر بیٹھنا
دونوں سیکھ لیں گے
یہاں بھی نقل ہو گئ۔۔۔پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے آجکل کے بچوں کوتم میرے ساتھ والی کرسی پر بیٹھنا
دونوں سیکھ لیں گے
تم میرے ساتھ والی کرسی پر بیٹھنا
دونوں سیکھ لیں گے
ایک کرسی میری بھی ساتھ لگا لینا میں تم دونوں کو جگا دیا کروں گی جب کلاس ختم ہوا کرے گی
تو کوئی بات نہیں ہم کینٹین سے سموسے کھا کر گھر چلے جائیں گےrollingonthefloor:
پھر تو محب بھائی کو جو آتاہو گا وہ بھی بھول جائے گا،،،اور وہ ہمیں کلاس سے باہر نکال دیں گے
واؤ زبردست آئیڈیاتو کوئی بات نہیں ہم کینٹین سے سموسے کھا کر گھر چلے جائیں گے
اپیا آپ ہی کچھ دستِ شفقت پھیر دیجئے شاید کچھ اثر ہوجائے آپ کایہاں بھی نقل ہو گئ۔۔۔ پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے آجکل کے بچوں کو
واؤ زبردست آئیڈیا
گھر جاکے بولے گئے آج تو بہت پڑھائی کی تھک گئے آج تو
جی آپی ہمارے سروں پہ ہاتھ رکھ دیجئے تاکہ ہمارے دماغ میں بھی کچھ آجائےیہاں بھی نقل ہو گئ۔۔۔ پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے آجکل کے بچوں کو
تو کوئی بات نہیں ہم کینٹین سے سموسے کھا کر گھر چلے جائیں گے
اوہ تم دونوں تو اپنے اپنے راز افشا کرنے لگی ہو۔واؤ زبردست آئیڈیا
گھر جاکے بولے گئے آج تو بہت پڑھائی کی تھک گئے آج تو
اوہ تم دونوں تو اپنے اپنے راز افشا کرنے لگی ہو۔
عینی اب بھاگواس دھاگے سے ورنہ سعود بھائی اور محب بھائی آجائےگے،،
اب آیئنہ کون دیکھے اُس کے لیئے بھی تو چشمہ درکار ہوگا ناں ۔۔۔ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئیہماری وڈی ڈاھڈی پیرنی صاحبہ ہیں وہ۔ میں کیسے روشنی ڈالوں جبکہ اللہ تعالٰی نے ان کے رخِ انور پر نور کی بارش کی ہوئی ہے۔ ویسے بائی دی وے، انہیں دیکھنے کے لئے چشمے کی نہیں آئینے کی ضرورت پڑے گی آپ کو
کیوں آپ چغلی کرو گے ہماریاوہ تم دونوں تو اپنے اپنے راز افشا کرنے لگی ہو۔
ہاں واقعی۔ پر پیرنی صاحبہ کا حکم ہو تو چشمہ خود ہی چل کر پہنچ جائے گا بے چارہاب آیئنہ کون دیکھے اُس کے لیئے بھی تو چشمہ درکار ہوگا ناں ۔۔۔ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
ہاں بھئی چلوعینی اب بھاگواس دھاگے سے ورنہ سعود بھائی اور محب بھائی آجائےگے،،
میری 3 سال کی بھانجی جب تنگ ہوتی ہے تو بولتی ہے ،،،،چلو بھاگو