نیلم
محفلین
بھاگنے والے ایموشن تو لگاؤ ذراہاں بھئی چلو
بھاگنے والے ایموشن تو لگاؤ ذراہاں بھئی چلو
کم سے کم آج تو وہ چل کر نہیں آ سکتا ۔۔آج ہی تو اللہ کو پیارا ہوا ہے ہاںکل تک چلوا لیں گے ہم اُسے انشاءاللہہاں واقعی۔ پر پیرنی صاحبہ کا حکم ہو تو چشمہ خود ہی چل کر پہنچ جائے گا بے چارہ
ڈرنا منع ہے بھئی ۔۔۔جو ڈرتا ہے وہ ہر طرح سے کھوتا ہے ۔۔۔۔ہمارا مطلب یہاں شائستہ ہی لیا جاوئےہاں بھئی چلو
لیکن اپیا کھوتا کا دوسرا نام شائستہ تو نہیں ہے ناڈرنا منع ہے بھئی ۔۔۔ جو ڈرتا ہے وہ ہر طرح سے کھوتا ہے ۔۔۔ ۔ہمارا مطلب یہاں شائستہ ہی لیا جاوئے
نہیں مل رہابھاگنے والے ایموشن تو لگاؤ ذرا
اچھا،،،نہیں مل رہا
اچھا،،،
چلو پھر ایسے ہی بھاگ جاتے ہیں
اوہو، بے چارہ چشمہ۔ خیر۔ آپ سے پوری توقع اور عقیدت ہے کہ پیرنی صاحبہ اسے ٹھیک کر لیں گی اور پھر آئینہکم سے کم آج تو وہ چل کر نہیں آ سکتا ۔۔آج ہی تو اللہ کو پیارا ہوا ہے ہاںکل تک چلوا لیں گے ہم اُسے انشاءاللہ
ہاہاہا۔ زبردستلیکن اپیا کھوتا کا دوسرا نام شائستہ تو نہیں ہے نا
نہیں آیئنے کو ہرگز ضرورت نہ ہے ٹھیک ہونے کی ۔ ہاں چٹخ جائے تو بارے اس کے ہماری رائے ذرا محفوظ ہےاوہو، بے چارہ چشمہ۔ خیر۔ آپ سے پوری توقع اور عقیدت ہے کہ پیرنی صاحبہ اسے ٹھیک کر لیں گی اور پھر آئینہ
ہاہاہا۔ یا پیرنی شاہنی صاحبہ، میری ہرگز یہ مراد نہ تھی کہ آئینہ اور چشمہ دونوں ٹھیک ہوں۔ پر شاید آپ نے شاید وہ بات بھی سوچ لی جو میں نے ابھی سوچنی تھی۔ ہا ہائے۔ پیر واقعی ڈاھڈے ہوتے ہیں۔ مرید بے چارے مرید ہی رہتے ہیں سدانہیں آیئنے کو ہرگز ضرورت نہ ہے ٹھیک ہونے کی ۔ ہاں چٹخ جائے تو بارے اس کے ہماری رائے ذرا محفوظ ہے
یا پیرنی شاہنی صاحبہ، رائے کی بجائے آئینے کو محفوظ رکھیئے گانہیں آیئنے کو ہرگز ضرورت نہ ہے ٹھیک ہونے کی ۔ ہاں چٹخ جائے تو بارے اس کے ہماری رائے ذرا محفوظ ہے
چلو ٹھیک ہے۔۔ ہن تے گل ہی مک گئیایک کرسی میری بھی ساتھ لگا لینا میں تم دونوں کو جگا دیا کروں گی جب کلاس ختم ہوا کرے گی
ہیں کیا ہوا آپی۔۔۔ نقل نہیں ناں۔۔ ہم تو باتیں کیا کریں گے بسیہاں بھی نقل ہو گئ۔۔۔ پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے آجکل کے بچوں کو
ان کے ساتھ ہم پہلے ہی ڈیل کر لیں گے۔۔۔ ٹینشن ناٹ
پھر تو محب بھائی کو جو آتاہو گا وہ بھی بھول جائے گا،،،اور وہ ہمیں کلاس سے باہر نکال دیں گے
اور باتوں باتوں میں اپنا کام بھی کر لیا کریں گے ہے ناں ۔۔۔۔۔نا نا نا انتہائی غیر متفق ۔۔ہیں کیا ہوا آپی۔۔۔ نقل نہیں ناں۔۔ ہم تو باتیں کیا کریں گے بس