ناعمہ عزیز
لائبریرین
واہ جی واہ میرے طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد محب لالہ
اور ہاں اسی خوشی میں میری آئسکریم ؟
اور ہاں اسی خوشی میں میری آئسکریم ؟
ایک بھی چلی نہیں دکھائی دے رہی
ایک بھی چلی نہیں دکھائی دے رہی
آپ شاید کہیں اور سے امیج ہاٹ لنک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ انہوں نے ہاٹ لنکنگ ڈس ایبل کی ہوئی ہے۔
شکریہ نبیل بھائی ، پہلے تو یہ ٹھیک سے پوسٹ ہو گئے تھے اور نظر بھی آ رہے تھے ، لیکن بعد میں شاید ایسا ہو گیا ہو۔ پر توجہ دلانے کا شکریہآپ شاید کہیں اور سے امیج ہاٹ لنک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ انہوں نے ہاٹ لنکنگ ڈس ایبل کی ہوئی ہے۔
چنگا ہویا
ہدیہ تبریک محب علوی بھائی.........پچھلے دنوں برادم محب علوی بیداری بار ثانی کے دور سے گزرے جس کے زیر اثر محفل میں خاصی مثبت تحریک دیکھنے کو ملی۔ (چھوٹے) پائتھون کو اپنی بین کی دھن پر رقص کراتے ہوئے موصوف کو اس کے ضرب سے بچنے کے لیے بعض جڑی بوٹیوں و آلات کی ضرورت شدت سے محسوس ہوئی۔ لہٰذا آج انھیں اس زمرے میں آلات ادارت سونپ کر با قاعدہ محفل اسٹاف ٹیم کا رکن بنا دیا گیا ہے۔ یوں تو یہ آدمی بہت کام کے ہیں اور ان کو مزید بہت ساری ذمہ داریاں سونپی جانی چاہئیں لیکن پچھلے دنوں ان کی ذاتی ترجیحات اور محفل سے غیاب کے باعث ہم مناسب موقع کے منتظر رہے۔
آئیے ساتھ مل کر موصوف کو مبارکباد کی تھپکیاں دیتے ہیں تاکہ ان کو مزید ذمہ داریوں کے لیے سدھایا کیا جا سکے۔
برادم محب علوی! ہم آپ کو محفل انتظامیہ اور تمام محفلین کی جانب سے اسٹاف ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہیں اور اس ذمہ داری کے لیے آپ کو مستقل مزاجی، بہترین کارکردگی (جس میں ہمیں کوئی شک نہیں) اور تعمیری سوچ کی دعا دیتے ہیں۔ نیز ڈھیر ساری مبارکباد بھی پیش کرتے ہیں۔
تے ہور کی
بہوں چنگاہویااے
بہوں چنگاہویااے
تے ہور کی
ہم نے کیا کیاہے،،،دشمن عناصر
چھوڑیں محب ، آپ پانی سے چلنے والا ”ہوائی“ انجن نہیں بنا سکیں گےابھی اڑائی نہیں مگر لگتا ہے اڑانی پڑنی ہے جلدی ہی اگر باز نہ آئے۔
اور اس عہدے کی معیاد بھی قیامت تک ہےوہ کون سا تم نے خود بنایا ہے۔۔۔ وہ عہدہ تو زبردستی لیا ہے اور اس کی جاب ڈسکرپشن بھی تو خلق خدا کو گمراہ کرنا ہی ہے
اسی لئے تو قیصرانی بھائی نے آپ کو وڈی ڈاڈھی کہا ہےیہ اس میں وڈی ڈاھڈی کون ہیں ۔۔۔ ذرا روشنی تو ڈال دیجئے گا ہمیں ٹھیک سے نظر نہ آوے ہے ۔۔چشمہ کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں۔
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکناور اس عہدے کی معیاد بھی قیامت تک ہے
استادِ محترم ، اپ سے زیادہ جنت کی حقیقت کو کون جانتا ہو گاہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے