پاکستانی
محفلین
بہت کچھ جی اس میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔دوست نے کہا:کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
اس سے بھلا کس کی یاد وابستہ ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔
تری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے
عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں
بہت کچھ جی اس میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔دوست نے کہا:کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
اس سے بھلا کس کی یاد وابستہ ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔
محب علوی نے کہا:بات جلیبیوں ، پنکھڑیوں سے ہوتے ہوتے کہاں آ پہنچی ہے ۔
اللہ خیر کرے۔ ویسے شاہد بھی جلوہ دکھانے سے باز نہیں آتا کتنی بار کہاں کہ بھائی ذرا سانس لے لیا کرو پر سنے تو نہ۔
شاکر تمہیں میر کا میٹرک میں پڑھایا گیا شعر اب تک یاد ہے یا اس سے کسی کی یاد جڑی ہے
شمشاد آپ کو ذیا بیطس کا خطرہ کب سے لاحق ہوا۔
جناب 2006 میں تھوک کے حساب سے تھا تو اب 2012 میں کون سے حساب سے ہے۔۔۔اب جبکہ اس محفل پر دوسروں کا تعارف تھوک کے حساب سے پیش ہو رہا ہے۔
ویسے کیوں نہ کسی دن نبیل بھائی پر لکھا جائے ویسے تو میں انہیں مذاق میں محفل کا چیف مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر کہہ لیا کرتا ہوں لیکن ان میں حلاوت و انکساری کا عنصر درویشی کی حد تک پایا جاتا ہے۔باقیوں پر لکھیں نا پھر
آپ کیوں نہیں لکھتے قیصرانی
ویسے یہ بات اچھی نہیں ہے کہ آپ سے نے تو اتنے مزے کیے یہاں اور میری باری پر سب چپ ہو گئے
کبھی لکھوں گی وہاں محب والے دھاگے میں بہت کچھ