قیصرانی
لائبریرین
میں اس لئے نہیں لکھتا کہ میں اگر لکھوں تو پھر کچھ بھی نہیں باقی رکھتاباقیوں پر لکھیں نا پھر
آپ کیوں نہیں لکھتے قیصرانی
ویسے یہ بات اچھی نہیں ہے کہ آپ سے نے تو اتنے مزے کیے یہاں اور میری باری پر سب چپ ہو گئے
کبھی لکھوں گی وہاں محب والے دھاگے میں بہت کچھ