محب علوی
مدیر
خیر مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لو۔۔۔وارث تو 'پیارا کون؟' کی تلاش کا سوچ رہے تھے۔ آپ نے ان کو ہی پیارا بنا دیا۔ اور "پیارے وارث" کہتے تو تب بھی کوئی بات تھی۔ "وارث پیارے" تو ایسا لگ رہا ہے کہ وارث کا پورا نام "وارث پیارے" ہے۔وارث پیارے ، ماورا کی باتوں میں نہ آنا یہ اسی طرح کہتی ہے کہ میں تو الیکشن ہار ہی جاؤگی اور محب کے تو اتنے ووٹ ہیں اور سب تو اسے ہی ووٹ دیں گے، بندہ اچھا خاصا سمجھدار اور غیر جذباتی ہوئے یہ سوچ لیتا ہے کہ بیچاری کہیں دل برداشتہ ہی نہ ہو جائے اور چلو اسے تسلی کے لیے میں تو ووٹ دے ہی دوں ویسے بھی محب کو تو کافی ووٹ مل ہی جانے ہیں۔ اس طرح ہمدردی کے اتنے ووٹ لے جاتی ہے کہ نتیجہ ہی بدل جاتا ہے۔
آگاہ کرنا میرا کام تھا ورنہ عوام کے غلط فیصلون کی سزا تو ہم ہر الیکشن میں بھگتے ہی آ رہے ہیں۔
وارث پیارا سے کیا مراد ہے آپ کی؟ ایک تو پیارا ہوتا ہے جو شکل و صورت سے پیارا ہوتا ہے۔ اور ایک وہ ہوتا ہے جو اپنی عادات و اطوار یا باتوں کی وجہ سے پیارا لگتا ہے۔ ویسے جو بھی ہو آپ کو تو محب ہی پیارا لگتا ہے نا۔ اس الیکشن میں تو میں ہار ہی جاؤں گی۔

میں کہاں لڑ رہی ہوں باجو۔ اب تو آپ کی باری ہے۔کیوں تم کیوں ہارو گی ہم ہارنے تھوڑی دیں گے تمھیں
مبارکباد محب
اللہ آپکی دس ہزار کرے
محب بہت بہت مبارکباد میری جانب سے بھی۔۔۔۔۔۔
محب مجھے دیر ہو گئی
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
شمشاد بھائی کی تقلید میں،،،، میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد!
آج کل موڈ کیسا ہے؟