گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سانپ نکل گیا اب بیٹھی پیٹتی رہیں لکیریں اور بناتی رہیں بہانے!!!
بھول جانے دیں اب۔
سانپ نکل گیا اب بیٹھی پیٹتی رہیں لکیریں اور بناتی رہیں بہانے!!!
اور ہم سمجھے کہ ہماری انڈونیشی بھابی کو اردو سکھانے میں لگے ہیں۔
. OK
بھول جانے دیں اب۔
بھول جائیں وہ اردو سیکھ کے نہ دیں گی ہماری بھابھی نے چوبیس سال میں نہ سیکھی 😊😊😊😊😊اور ہم سمجھے کہ ہماری انڈونیشی بھابی کو اردو سکھانے میں لگے ہیں۔
سلامت رہئیے۔
یہ تو سکھانے والوں کا قصور ہوا نا۔بھول جائیں وہ اردو سیکھ کے نہ دیں گی ہماری بھابھی نے چوبیس سال میں نہ سیکھی 😊😊😊😊😊
بس پڑ جائیں لٹھ لے کے انڈوینیشین کے پیچھے...یہ تو سکھانے والوں کا قصور ہوا نا۔
اچھا دادی اماں...سلامت رہئیے۔
یہ ہوئی نہ بات ۔ایک جینٹلمین کی سی ۔۔واقعی ہم بھی عجیب لوگ ہیں لٹھ لے کے پیچھے پڑ جاتے ہیں انکی مرضی ۔۔۔۔بس پڑ جائیں لٹھ لے کے انڈوینیشین کے پیچھے...
نہیں سیکھنی انہوں نے کوئی اردو...
اور نہیں سکھانی انہیں کسی نے اردو!!!
ہاں تو۔۔۔اچھا دادی اماں...
کسی کو بچہ بننے کا شوق کسی کو اماں!!!
نگاہیں کاملوں پر پڑ ہی جاتی ہیں زمانے کیسلامت رہیے !شاد و آباد رہیے ۔۔ارے ارے یہ کیا ہمیں علمی و ادبی شخصیت بنا دیا ۔۔۔اردو محفل میں ایسے ایسے نو رتن ہیں انکے ساتھ رہتے ہوئے کچھ ٹوٹا پھوٹا لکھ لیتے ہیں ۔۔۔ورنہ
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے
کوشش ضرور کریں گے آپکے معیار کے مطابق جواب دیں ۔۔
لٹھ نہیں مل رہا۔بس پڑ جائیں لٹھ لے کے انڈوینیشین کے پیچھے...
نہیں سیکھنی انہوں نے کوئی اردو...
اور نہیں سکھانی انہیں کسی نے اردو!!!
اس نوں سکھادیاں سکھادیاں مینوں آپ وی بھل جاؤ گیاور ہم سمجھے کہ ہماری انڈونیشی بھابی کو اردو سکھانے میں لگے ہیں۔
فیر تے اوہو گل ہونیاس نوں سکھادیاں سکھادیاں مینوں آپ وی بھل جاؤ گی
ویسےبھی مجھے اپنےبپاؤں پر کلہاڑی مرنے کا شوق نہیں ہے کیونکہ کوئی کیا جانے کب کلہاڑی پاؤں سے سیدھا گردن پر آ جائے۔فیر تے اوہو گل ہونی
آپاں دونویں بھل بیٹھے تے سکھاؤ کون وے
ہائے ہائے نصیبو۔ کس ویلے یاد آئی تیری۔
سنجیدہ گفتگو شروع ہونے والی ہے...لٹھ نہیں مل رہا۔
اپنی لاٹھی دیجئے ذرا۔
تو کیا ہوا عامر بھیا۔ویسےبھی مجھے اپنےبپاؤں پر کلہاڑی مرنے کا شوق نہیں ہے کیونکہ کوئی کیا جانے کب کلہاڑی پاؤں سے سیدھا گردن پر آ جائے۔
سنجیدہ گفتگو شروع ہونے والی ہے...
چلیں ہم دونوں سیدھی شرافت سے نکل چلیں یہاں سے!!!
مجھ کسی استاد کے شعر یاد آگئے ہیں آپ احباب کی نذر اگر شاعر کا نام یاد ہوا تو بتائیے گا۔تو کیا ہوا عامر بھیا۔
جان جانی تو ویسے بھی ایک دن ہے ہی۔
خوشی کی بات یہ ہو گی کہ بندہ جاتے جاتے بھی بیوی کو اس کے کیے کا پھل دیتا جائے۔