محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

اس کی کچھ تفصیل ہوجائے تو شاید بہتوں کا بھلا ہوجائے!!!
یہ میری اپنی رائے ہے شاہ صاحب اگر آپ کی مختلف ہے تو کوئی بات نہیں. آپ ہو سکتا ہے مجھے مجھ سے زیادہ جانتے ہوں. توازن سے میری مراد یہ تھی کہ میں نے زندگی کسی ایک کام کے لیے وقف نہیں کی.
 
سید عمران

محفلین
یہ میری اپنی رائے ہے شاہ صاحب اگر آپ کی مختلف ہے تو کوئی بات نہیں. آپ ہو سکتا ہے مجھے مجھ سے زیادہ جانتے ہوں. توازن سے میری مراد یہ تھی کہ میں نے زندگی کسی ایک کام کے لیے وقف نہیں کی.
ہم رائے نہیں پوچھ رہے۔۔۔
زندگی متوازن انداز سے گزارنے کے کچھ طور طریقے پوچھ رہے ہیں!!!
 
انجینیر کیوں بننا چاہتے ہیں؟ الیکٹریکل میں کیا پسند ہے؟
الیکٹرونکس سے ہمیشہ سے دلچسبی رہی ہے۔ میتھ اور فزکس پسند ہیں۔ اس کے علاوہ پروگرامنگ کافی پسند ہے۔ اسی لیے الیکٹرکل کا انتخاب کیا تھا۔
الیکٹرکل کافی versatile معلوم ہوتی ہے۔ ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ ابھی بھی اگر دوبارہ پوچھا جائے تو میں الیکٹرکل ہی منتخب کروں گا۔
 
Top