م حمزہ
محفلین
جی ہاں۔کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
اب میں سمجھا آپ نے ایسا کیوں پوچھا۔ شادی شدہ ہوں لیکن ضروری نہیں کہ بیوی اب بھی ہو۔
آخری تدوین:
جی ہاں۔کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
بھائی!!!! رشوت تو بالکل نہیں لیتی نا میں، آپ کو پتا ہے!مجھے یاد نہیں آرہا ہے کہ میں نے انٹرویو کیلئے کب ہامی بھری۔ بہن کو رشوت میں دعائیں دے کر چپ کرایا تھا۔
کامیابی؟ ظلمات بعضھا فوق بعض۔ابھی تک زندگی میں کون کونسی کامیابیاں حاصل کیں؟
ما شا اللہ۔کامیابی؟ ظلمات بعضھا فوق بعض۔
ہا ں ! اللہ کی ذات سے کبھی نا امید نہیں ہوا۔ یہی میری کامیابی ہے ،بس۔
دینی فرائض اور والدین۔آپ کی زندگی میں سب سے زیادہ اہم کیا ہے
زندگی میدان عمل ہے۔زندگی کے بارے میں کیا خیالات ہیں ؟
اردو ادب سے کب سے تعلق ہے اوریہ تعلق کیسے بنا ؟
گھر میں اور کون کون اردو ادب سے دلچسپی رکھتا ہے ؟
آپ کی زندگی میں اردو تنقید کا کیا کردار ہے ؟ اردو تنقید سے کسی قسم کی دلچسپی ؟ پسندیدہ نقاد؟
اردو تحقیق سے کبھی دلچسپی پیدا ہوئی ہو یا کوئی کتاب کبھی زیرِ مطالعہ رہی ؟ پسندیدہ محقق؟
میریات، غالبیات و اقبالیات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو کس کا کریں گے اور کیوں؟
میں نہیں جانتا یہ اردو ادب کیا شئی ہوتی ہے۔کیا واقعی ادب تنقیدِ حیات ہے ؟
بچپن میں ایک دوست تھا ۔ خوب شاعری کرتا تھا۔ 23 سالوں سے اس سے نہیں ملا ہوں۔ البتہ اتنا معلوم ہے کہ آج کل بھی اردو شاعری کرتا ہے۔احباب میں کونسے معروف شعرا اور نثار شامل ہیں؟
نثر زیادہ پسند ہے۔ شاعری کرنا اور پھر اسے سمجھنا سب کے بس کی بات نہیں۔ اورزیادہ فائدہ اس میں ہے کہ جسے عوام و خواص اچھی طرح سمجھ سکے۔اصنافِ ادب میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے ؟ نظم یا نثر ؟
زندہ کرنا ہی نہیں ہے۔اگر کسی قدیم صنفِ شاعری کو دوبارہ سے زندہ کرنے کا موقع ملے تو کس کا انتخاب کریں گے؟
کسی اور کیلئے کب تک رویا جائے جب کہ رونے سے کچھ نہ ملے؟ کب تک دوسروں کی بےجا تعریف سنی جائے؟آپ کے خیال میں مثنوی، قصیدہ اور شہر آشوب وغیرہ کے زوا کا سبب کیا بنا اور اردو غزل آج تک دلوں پر راج کیوں کر رہی ہے؟
ماہنامہ اللہ کی پکار اورماہنامہ زندگی نو کا کئی سال تک قاری رہا ہوں۔ اس کے علاوہ سہ ماہی تحقیقات اسلامی علی گڑھ بھی پڑھا کرتا تھا۔اردو ادب کے کونسے رسائل و جرائد کے قاری رہے اور ان میں پسندیدہ کونسا ہے ؟
شاید پاکستان۔ لیکن حکومت پاکستان کو اس سے زیادہ کرنا چاہیے۔آپ کے خیال میں اردو ادب کی خدمت کون زیادہ احسن انداز میں کر رہا ہے، بھارت یا پاکستان ؟
انہوں نے اپنی شاعری میں مے نوشی کا ذکر کیا ہے۔ انہیں نصیحت کروں گا کہ اگر سچ میں ایسا کرتے تھے تو توبہ کرلیں۔ اور اگر ایسا نہیں کرتے تھے تو دو بار توبہ کرِیں۔اگر غالب سے ملاقات ہو تو کیا سوال پوچھنا چاہیں گے ؟
آپ شکوہ کی بات کرتے ہیں؟ بہت سارے حساب لینے ہیں ان سے۔اگر اقبال سے ملاقات ہو تو کچھ پوچھنا چاہیں گے یا کوئی شکوہ کریں گے؟
پہلے سوال کا جواب معلوم نہیں۔ دوسرے کا جواب ہے محمد شفیع خان۔ مجھے نہیں لگتا ان کو آپ میں سے کوئی جانتا ہوگا۔عصرِ حاضر میں کس شاعر کو ہماری نسل کا نمائندہ شاعر قرار دیں گے اور کیوں؟
عصرِ حاضر میں کس نثر نگار کو اردو کا نمائندہ نثر نگار قرار دیں گے اور کیوں ؟
کیا ایسا صرف غالب نے ہی کیا ہے؟انہوں نے اپنی شاعری میں مے نوشی کا ذکر کیا ہے
سوال میں غالب اور اقبال کے متعلق ہی پوچھا گیا تھا۔کیا ایسا صرف غالب نے ہی کیا ہے؟
جی ایسا ہی ہے۔ ان کا کچھ کلام شئیر کیجیےپہلے سوال کا جواب معلوم نہیں۔ دوسرے کا جواب ہے محمد شفیع خان۔ مجھے نہیں لگتا ان کو آپ میں سے کوئی جانتا ہوگا۔