اوشو

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
لگتا ہے اس تصویر میں فون بے قابو ہو گیا تھا :)
کوئی ایسا ویسا۔۔۔۔ ہم نے تو شاہ جی کو بھی بڑی مشکل سے قابو کیا۔۔۔۔

ارے واہ جی! آپ تو یہاں پرانی پاکستانی فلموں کے ہیرو لگ رہے ہیں :)
بس جی کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔۔ :D

اور امجد میانداد صاحب کی گنج میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کوملا ہے :)
امجد میانداد دیکھ لو بھئی۔۔۔ دنیا کہہ رہی ہے۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:rollingonthefloor:
زبردست۔۔۔ نیرنگ سرکار۔۔۔:)
شاہ جی کی ، اپنی اور میانداد بھائی کی زیارت کروانے کا شکریہ۔۔۔
ویسے ڈھگے چ ریورس گیئر نئیں ہندا؟ :rollingonthefloor:
شکریہ سر۔۔۔ :)
ہاہاہاہاااا۔۔۔ ڈھگے اچ سارے گئیر ہوندے نیں۔۔۔۔ استعمال ویلے کویلے ہندے نیں۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اعلیٰ،
وہی پرانا انداز تحریر۔ تصاویر نے لُطف دیا۔ اللہ سے دعا ہے کہ ایسی ملاقاتیں تواتر سے ہوں اور کبھی کوئی قرعہ ہمارے نام کا بھی نکلے۔ (آپ کے علم میں ہوگا، کہ جناب سید زبیر, بھی اب اسلام آباد میں پائے جاتے ہیں۔)
شکرگزار ہوں سر۔۔۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔ :)
 

زبیر مرزا

محفلین
ایسی ملاقاتوں کی روداد پڑھ کر خوشی ہوتی ہے اور محفلین کے رابطوں سے ان کی باہمی محبت اور فیشن واسٹائل بھی دیکھنے کو ملاجاتا ہے :)
 
خوبصورت ملاقات کی خوبصورت روداد میرے پیارے چاچو سلامت رہیں ۔
پرھتے رہے ہنستے رہے کیا دلچسپ لکھا ہے بھائی آپ نے ۔۔۔

امجد میانداد
نیرنگ خیال
دونوں بڑے بھائیوں کو بھی مبارکباد کہ اتنی اچھی شخصیت سے ملاقات کرائی ۔
جزاک اللہ :)
شاد و آباد رہیں
 
Top