ہی ہی ہی بابا جانی آپ مان گئے کہ آپ آنی سے ڈرتے ہیں :rollingonthefloor:
emoticon-enojado-3d-14427771.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
فینٹاسٹک نینوں بهیا۔۔ ویسے اگر آپ کی جگہ میں ہوتی تو بابا کے فون کو اپنے قبضے میں کر لیتی اور پهر آنی کو شکایتیں بهی لگاتی کہ بابا جانی اپنی کسی فرینڈ سے چیٹنگ میں لگے رہتے ہیں۔۔۔ ہائے کتنا مزہ آنا تها :rollingonthefloor:
دل تو میرا کر رہا تھا۔۔۔ لیکن اس ڈر سے کہ کل کو کوئی میرے میسج پر اعتراض نہ کر دے خاموش رہا۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ جی واہ شاہ جی
لاہوروں انکار تے اسلام آبادیاں نال پیار
خیر
اے اسلام آبادیئے بہت پیارے نے
زبردست روداد بقلم نینی :)
لاہوری سانوں منہ نئین لاندے۔۔۔ اور جو کوئی اور ملنے آجائے تو اس پر بھی اعتراض۔۔۔ بلے بلے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہائے کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات تو آپ سے ملنے کو مجھے بھی کہنی پڑ رہی ہے۔۔۔ ۔

حضور خاطر جمع رکھیں انشاءاللہ پھر کبھی ملاقات ہو گی یہ ایک ہنگامی ملاقات تھی صبح 10 بجے اسلام آباد پہنچا اور 2 بجے واپس نکل پڑا وقت کی کمی تھی آپ کو بہت یاد کیا اللہ کو منظور ہوا تو پھر ملاقات ہو گی
hugging-smileys.png
شاہ جی۔ سید زبیر سر اب ہم غریبوں کو تو لفٹ نہیں کراتے۔ باہر سے آئے ہوؤں کو ہی ملیں گے۔۔۔۔ :(

کبھی یہ بات ہم سے بھی کہہ دیں۔ ہم تو چند لمحوں میں حاضر ہونے والی قوم ہیں۔
 
Top