چلیں جی اب دونوں کی شکایتیں لگنی ہیں :rollingonthefloor:
نیرنگ خیال لے ہن کھچ پہلوان آہو
dancing-with-joy-smiley-emoticon.gif
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

arifkarim

معطل
آہو جلن کچھ کم ہو جائے گی
rcnRpELcR.jpg

یہاں کیا اسمائیلیوں کا مقابلہ ہو رہا ہے؟ :)

شاہ جی۔ سید زبیر سر اب ہم غریبوں کو تو لفٹ نہیں کراتے۔ باہر سے آئے ہوؤں کو ہی ملیں گے۔۔۔۔ :(
باہر سے آئے ہوئے کیا اس قابل ہوتے ہیں کہ انسے ملاقات کی جائے؟
 

سید زبیر

محفلین
اگر باباجی نے ہماری روداد کی تعریف ہی کر دی تو آپ نے انہیں جھوٹا کہہ دیا۔۔۔ :p
میں نے باباجی کو اس لئے جھوٹا کہا کہ انہوں نے اسلام آباد والوں کی تعریف کی لیکن القلم کی تقریب کے بعد کبھی اسلام آباد نہیں آئے ۔ ورنہ آپ کی روداد تو قابل تعریف ہے ہی ۔
 
آخری تدوین:

سید زبیر

محفلین
[QUOTE="نیرنگ خیال, post: 1670920, member: 6044"
کبھی یہ بات ہم سے بھی کہہ دیں۔ ہم تو چند لمحوں میں حاضر ہونے والی قوم ہیں۔[/QUOTE]

یہ بیگانگی ہے یا ادا ؟
ہمیشہ منتظر
چشم ما روشن دل ما شاد
 
Top