نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا کہنے جناب ۔۔۔۔۔ بہت خوب انداز میں ملاقات کا احوال اچھا لگا
شکرگزار ہیں جناب :)

نیرنگ خیال کی ملاقاتی تحریر پڑھ کے کچھ اور محفلین کے چہرے دیکھنے کو ملے بہت اچھا لگا پڑھ کے اور دیکھ کے۔
جناااب بھٹی صاحب۔ آداب عرض ہے۔ :)

ایسی ملاقاتوں کی روداد پڑھ کر خوشی ہوتی ہے اور محفلین کے رابطوں سے ان کی باہمی محبت اور فیشن واسٹائل بھی دیکھنے کو ملاجاتا ہے :)
فیشن ہی دیکھتے رہیے گا۔۔۔ :D مرزا بھائی ہوجائے کچھ فیشن کے حوالے سے۔۔۔ :D

خوبصورت ملاقات کی خوبصورت روداد میرے پیارے چاچو سلامت رہیں ۔
پرھتے رہے ہنستے رہے کیا دلچسپ لکھا ہے بھائی آپ نے ۔۔۔

امجد میانداد
نیرنگ خیال
دونوں بڑے بھائیوں کو بھی مبارکباد کہ اتنی اچھی شخصیت سے ملاقات کرائی ۔
مرحبا یا اخی :)

تھینکس۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
فینٹاسٹک نینوں بهیا۔۔ ویسے اگر آپ کی جگہ میں ہوتی تو بابا کے فون کو اپنے قبضے میں کر لیتی اور پهر آنی کو شکایتیں بهی لگاتی کہ بابا جانی اپنی کسی فرینڈ سے چیٹنگ میں لگے رہتے ہیں۔۔۔ ہائے کتنا مزہ آنا تها :rollingonthefloor:
 

باباجی

محفلین
واہ جی واہ شاہ جی
لاہوروں انکار تے اسلام آبادیاں نال پیار
خیر
اے اسلام آبادیئے بہت پیارے نے
زبردست روداد بقلم نینی :)
 
فینٹاسٹک نینوں بهیا۔۔ ویسے اگر آپ کی جگہ میں ہوتی تو بابا کے فون کو اپنے قبضے میں کر لیتی اور پهر آنی کو شکایتیں بهی لگاتی کہ بابا جانی اپنی کسی فرینڈ سے چیٹنگ میں لگے رہتے ہیں۔۔۔ ہائے کتنا مزہ آنا تها :rollingonthefloor:
ہاں ہاں اور لگاؤ شکائتیں
میں ڈرتا ہوں بھلا :mad3:
 
ہائے کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضور خاطر جمع رکھیں انشاءاللہ پھر کبھی ملاقات ہو گی یہ ایک ہنگامی ملاقات تھی صبح 10 بجے اسلام آباد پہنچا اور 2 بجے واپس نکل پڑا وقت کی کمی تھی آپ کو بہت یاد کیا اللہ کو منظور ہوا تو پھر ملاقات ہو گی
hugging-smileys.png
 

سید زبیر

محفلین
Top