کیا ہے ناں کہ محسن بھانجا بھی رابطے میں تھے فون پے ، مگر ایک ، دو مہینے ہوئے میں نے سبھی کو فون کرنا کم کیا ۔۔ اسلئے میرا رابطہ کچھ عرصہ سے تھوڑا کم ہوا ہے ۔۔، ورنہ میں رابطے رکھتی ہوں سبھی کی خیر خبر ہوتی ہے ۔۔ مگر میاؤں جی جب یہاں پہنچ آئے ہیں تو میرے میسنجرز ، اور فون کم ہوئے ،
مگر میں کال کرلوں گی محسن بھانجے کو ،، اگر تو موبائل انکے پاس ہوا اور آن ہوا اور محسن بھانجے نے اٹھا بھی لیا تو پتا چل جائے گا ، مگر میرا اپنا خیال ہے کہ کیا پتا وہ دیارِ مطلب پردیس کو نہ نکل گئے ہو، میرے سے جب آخری بات چیت ہوئی تھی تو انہوں نے مجھے یہی بتایا تھا کہ میں کوشیش میں ہوں شاید سعودیہ ، یا انگلینڈ یا کسی بھی ملک میں جانے کی ۔۔ تو کیا پتا وہ واقعی نکل چکے ہو
اگر ہوتے تو میرے میسج کا آنسر ضرور کرتے ہیں ، اور مین نے کتنے دنوں سے فیس بک پے میسج چھوڑا ہوا ہے عرصہ ہوا کوئی آنسر نہیں مطلب وہ نیٹ یوز نہیں کررہے شاید ۔۔۔
ورنہ انکی خالہ (سگی خالہ `) کی بات چیت مجھ سے ہے فون پے وہ بھی یو ۔ کے میں ہی ہوتیں ہیں عدیلہ خالا ، انکے پاس میرا نمبر ہے اور دو ،بار انہوں نے کال بھی کی ، میں نے بھی کی تھی ، تو محسن بھانجے سے اگر رابطہ ہوگیا کچھ معلوم ہوگیا تو بتادوں گی ۔ ورنہ عدیلہ سے رابطہ جب ہوا تو پوچھ لوں گی ۔
اب اگر آپ سب کو جاننا ہی ہے تو انکی بہن سارہ پاکستان بھی تو آتی جاتیں ہیں ناں تو ان سے کیوں ذ پ کرکے پوچھ لیا جائے بلال ؟
کیا پتا وہ کچھ بتا سکیں ۔