رونا ایک قدرتی فعل ہے۔ بعض اوقات دکھ و صدمہ کی وجہ سے۔ لیکن کچھ لوگ انتہائی خوشی سے بھی اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہوئے رو پڑتے ہیں۔
آپ کبھی روئے ہیں ۔؟

ہاں پیدا ہوتے وقت رویا تھا
اسکے بعد ۔ ۔۔ ۔۔ سب کو رلاتے ہی رہے ہیں کہ کبھی ہنسایا بھی ہے
آج کا بہترین لطیفہ:بوچھی، یہ پیدا ہوتے وقت بھی نہیں رو رہے تھے۔ ڈاکٹر نے چپت لگا کر رلایا تھا۔
بوچھی، یہ پیدا ہوتے وقت بھی نہیں رو رہے تھے۔ ڈاکٹر نے چپت لگا کر رلایا تھا۔
آج کا بہترین لطیفہ:
آپکے تو ہر پیغام میں سے ایک آدھ لطیفہ نکل آتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی اور ابھی بوچھی کہتی ہیں کہ میں سب کو رولا رہا ہوں
نہیں جناب آپ کو ملا کر ایک دو اور لوگ محفل پہ ایسے ہیں جن کو اکتائے ہوئے موڈ میں بھی پڑھا جائے تو بے اختیار ہنسی نکلتی ھے اور ایک دو تو ایسے ہیں کہ ان کے پیغامات پڑھ کے پینا ڈول کی ضرورت پڑجاتی ھے
یہ رونے رلانے کی باتیں ہو رہی ہیں ایں چہ چکر است بلال بھائی؟
ہاں دنیا میں زبردستی لانے کا بدلہ لے رہا ہوں سب سے!
نہیں جناب آپ کو ملا کر ایک دو اور لوگ محفل پہ ایسے ہیں جن کو اکتائے ہوئے موڈ میں بھی پڑھا جائے تو بے اختیار ہنسی نکلتی ھے اور ایک دو تو ایسے ہیں کہ ان کے پیغامات پڑھ کے پینا ڈول کی ضرورت پڑجاتی ھے
بوچھی، یہ پیدا ہوتے وقت بھی نہیں رو رہے تھے۔ ڈاکٹر نے چپت لگا کر رلایا تھا۔
جی اور ابھی بوچھی کہتی ہیں کہ میں سب کو رولا رہا ہوں
جی نبیل ، جبکہ مجھے لگا یہ پیدا ہوتے ہی روئے ۔۔ بس اسکے بعد دوسرے ہی روئے (
بوچھی، یہ پیدا ہوتے وقت بھی نہیں رو رہے تھے۔ ڈاکٹر نے چپت لگا کر رلایا تھا۔
آج کا بہترین لطیفہ:
میں نے سنا ہے کہ آپ نے بھی جواباً ڈاکٹر کو ایک تھپڑ رسید کر دیا تھا۔