بہت شکریہ محسن بتانے کا۔
اللہ سے ہر دم ان کی صحتمندی کے لیے دعا ہے۔
آمی کو آئی سی یو سے جنرل وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے، طبیعت الحمد اللہ پہلے سے بہتر ہے۔ امید ہے کہ کل تک رخصت بھی مل جائے گی۔
تاہم جراحی کے لیے عید کے بعد دوبارہ داخل کروانا ہوگا۔
ادی تعبیر آپ تو نظر بھی نہیں آ رہیں آج کل؟