یونس صاحب کراچی کا ایک گدھا لندن میں بھی چھپا بیٹھا ہے
وہ گدھا نہیں ہے محسن بھائی ! وہ گدھوں کا پالن ہار ہے ۔۔۔۔ اب اسکو گدھا کہہ کر گدھوں کی دلشکنی نہ کریں۔۔۔۔
کوئی گدھا ایسی بے عزتی برداشت نہیں کر سکتا ۔۔۔۔ شکر ہے یہ بات ابھی یہیں تک ہے ورنہ اب مارو ، پیٹو کی آوازین آ رہی ہوتیں