سید عمران
محفلین
کیا القا کا صرف یہی ایک مطلب ہے؟؟؟
دل میں القا کرانا تھا تو ہد ہد کو کیوں بھیجا خود ہی کردیتے۔۔۔
کیا ہد ہد نے دل میں القا کیاَ؟؟؟
کیا القا کا صرف یہی ایک مطلب ہے؟؟؟
آپ پرندوں سے بات کیسے کرتے تھے؟ حضرت سلیمان علیہ سلام کیسے کرتے تھے؟ پرندے نے کیسے بتایا؟ اور پھر ہدہد جب غائب تھا تو آپ نے کیوں کہا یہ بتا کے نہیں گیا میں اسکو سزا دوں گا ... آپ کو علم ہوجانا چاہیے تھا کہ ہد ہد کہاں ہے... ہد ہد کو آکے کیوں بتانا پڑا وہ ملکہ بلقیس کے پاس ہے ...کیا القا کا صرف یہی ایک مطلب ہے؟؟؟
دل میں القا کرانا تھا تو ہد ہد کو کیوں بھیجا خود ہی کردیتے۔۔۔
کیا ہد ہد نے دل میں القا کیاَ؟؟؟
ان باتوں کا ہمارے سوال سے کیا ربط ہے؟؟؟آپ پرندوں سے بات کیسے کرتے تھے؟ حضرت سلیمان علیہ سلام کیسے کرتے تھے؟ پرندے نے کیسے بتایا؟ اور پھر ہدہد جب غائب تھا تو آپ نے کیوں کہا یہ بتا کے نہیں گیا میں اسکو سزا دوں گا ... آپ کو علم ہوجانا چاہیے تھا کہ ہد ہد کہاں ہے... ہد ہد کو آکے کیوں بتانا پڑا وہ ملکہ بلقیس کے پاس ہے ...
کیا القا کا صرف یہی ایک مطلب ہے؟؟؟
دل میں القا کرانا تھا تو ہد ہد کو کیوں بھیجا خود ہی کردیتے۔۔۔
کیا ہد ہد نے دل میں القا کیاَ؟؟؟
آپ اسکی وضاحت تو کریں کہ یہ کیسے دکھائے جاتے خوابحاصل وہ لوگ جانتے، جو ان کے پاس جاتے ...
میں تو انہی سلاسل کو جاننا چاہ رہی کہ یہ کیا چکر ہے خواب دکھا دیا ..
کسی نے کسی کو کچھ نہیں دکھایا۔۔۔آپ اسکی وضاحت تو کریں کہ یہ کیسے دکھائے جاتے خواب
کچھ کھل کے کہیں. کیا پتا کسی کی الجھن دور ہو جائے. آپ کھل کے کہیں. آپ کے علم سے فائدہ نہ لیں. یہ کیسے ہو سکتا ہے. آپ تو کافی علم والے ہیں تو کچھ بڑا سا لکھ دیں اس حوالے سے. مہربانی ہوگیکسی نے کسی کو کچھ نہیں دکھایا۔۔۔
سب کی اپنی اپنی قوت متخیلہ کام کررہی تھی۔۔۔
خواب کے بارے میں احادیث کچھ اور وضاحت کرتی ہیں!!!