مغزل
محفلین
میں تو حاضر ہوں انیس بھائی ۔ مجھے یوں بھی چائے کے دوہر ےکیمیائی مساواتی معاملے کا اسیر ہوں ۔۔محمود اگر درویش صاحب کے ساتھ کوئی ملاقات کا وقت طے ہوجائے تو مجھ کو اطلاع کردیجئے گا وسیے اگر کسی ہوٹل میں بیتھ کر چائے ہی پینی ہے تو میرے گھر کی ہی کیوں نہیں پی لی جائے
منیر سیفی کا شعر یاد آگیا۔میں مان ہی نہیں سکتا کیوں کہ میں اب تم کو بھی جانتا ہوں اور آفاقی صاحب کو بھی
مہمان آگیا تھا سو کھانے کی میز پر
جلتا ہوا چراغ بجھانا پڑا مجھے !!!!!!!!
انیس بھائی یہ تو سمیع بھائی ہی بتائیں گے کہ ان پر کیا گزری دل کے لہو ہونے تک۔۔
آپ کا مجھے جاننا میری خوش بختی ہے ۔۔ دگر نہیں کچھ ۔۔