محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

نیرنگ خیال

لائبریرین
جبکہ ہم تو ہمیشہ سے یہی سنتے آئے کہ گھر کی بادشاہت گھر والی کرتی ہے۔
الٹی گنگا کیسے بہہ رہی۔۔۔۔ آپ کے بتانے سے شاید کسی کا بھلا ہو جائے۔
بھئی بڑی سادہ بات ہے پتری۔۔۔ جو احمق خواتین ہوتی ہیں۔ وہ گھر والے کو غلام بنا کر خود کنیز کے درجے پر بیٹھ جاتی ہیں۔ ظاہر ہے ملکاؤں کے لیے تو بادشاہ ہی ہوتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

ہاں نین بابا یہ تو بہت پتے کی بات کہی آپ نے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
بھئی بڑی سادہ بات ہے پتری۔۔۔ جو احمق خواتین ہوتی ہیں۔ وہ گھر والے کو غلام بنا کر خود کنیز کے درجے پر بیٹھ جاتی ہیں۔ ظاہر ہے ملکاؤں کے لیے تو بادشاہ ہی ہوتے ہیں۔

کیا ہم ان مہا گیانی باتوں کالڑی کے عنوان کے ساتھ ربط قائم کرنے کی کوشش کریں؟ :thinking:
 
Top