مزمل شیخ بسمل
محفلین
ویسے آپ نے وہاں کا بدلہ یہاں کیوں لے لیا۔
جدھر ہاتھ لگے پہنچ جاتے ہم تو۔
کوئی ٹھکانا نہیں آوارہ شاعروں کا
ویسے آپ نے وہاں کا بدلہ یہاں کیوں لے لیا۔
اس ’’زبردست‘‘ کو میں ’’پر مزاح‘‘ سمجھ لیتا ہوں
کیا میں عقل مند نہیں ہوں واقعی؟
بھیا آپ تو زبردست نجومی ہیں۔
میں دراصل "پُرمزاح" ہی پریس کر رہا تھا مگر لغزشِ ماؤس کے باعث وہ زبردست ہوگیا۔ میں ریٹنگ ریوائز کرنا مناسب نہیں سمجھی۔
السلام علیکمنا تو مجھے شعر آتے ہیں نا ہی گرافکس اور نا ہی اچھے اچھے مضمون لکھنے لیکن مجھے بھی اپنی انسیت اور کیئر اور دلچسپی محفل کے ساتھ دکھانی ہے سو ایک اوٹ پٹانگ خیال کے ساتھ حاضر ہوںیہاں آپ سب سے بات چیت اور پیغامات پڑھنے سے کچھ ممبران کی شخصیت اور عادات کا تھوڑا بہت اندازہ لگایا ہے اور اسی اندازے کو میں یہاں پیش کر رہی ہوں۔میں نے کچھ Quotes جمع کیے ہیں اور انہیں یہاں ان ممبران کے نام سے پوسٹ کرونگی جنہیں میں تھوڑابہت جانتی ہوں اور یوں شو کرنے کی کوشش کی ہے جیسے انہی ممبران کے یہ اقتسابات اور اقوال ہیں ۔اور ہاں حسب عادت مجھے اس ٹاپک کا عنوان نہیں آ رہا تھا اس کے لیے میں نے سعود کی خدمات لی ہیں اور دو تین امیجزکی تبدیلی میں نایاب بھائی کی مدد بھی لی ہے۔سب تو تبدیل نہیں کر واسکتی تھی اور نا ہی مجھے یہ کام آتا ہے اس لیے گزارہ کیجئےگا
وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ@ام نورالعین
بہت شکریہ تعبیر
سوری سوری کل جلدی جلدی پوسٹ کرنے کے چکر میں آپ کا پیغام نا دیکھ سکیEGGzaktly
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائیزبردست، زبردست، سارے کے سارے ہی زبردست ہیں۔
جن جن میں بھی مجھے سر پھرا اور دریدہ دہن لکھا گیا ہے وہ ہزار فیصد درست ہیں۔سوری سوری کل جلدی جلدی پوسٹ کرنے کے چکر میں آپ کا پیغام نا دیکھ سکی
شکریہ بہت بہت
اور باقی دوسرے؟؟؟
جن جن میں بھی مجھے سر پھرا اور دریدہ دہن لکھا گیا ہے وہ ہزار فیصد درست ہیں۔
محترم تعبیر بہنا
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
سپرب
گریٹ جاب
اپنائیت و مخلصی کا انوکھا انداز
کون کہتا ہے کہ نیٹ پر آباد عالمی گاؤں میں صرف جھوٹ کی حکمرانی ہے ۔ ؟
بہت بہت شکریہ عثمانہاہاہا۔۔ بہت خوب!!
آپ نے تو یقیناً بہت محنت کی ہے یہ ذخیرہ جمع کرنے اور محفلین کے مزاج کا مشاہدہ کرنے میں۔
ہمیں یاد رکھنے کا بے حد شکریہ!
بہت بہت شکریہ یوسف بھائیاور
کا بٹن دبا دبا کر تھک گیا لہٰذا اس مراسلہ پر ”معلوماتی“ کا بٹن دبا دیا اتنے سارے محفلین کے لئے اتنے سارے شگفتہ شگفتہ، پیارے پیارے، پر مزاح سارے اقوال زریں پیش کرنے پر بہت سارا شکریہ اور بہت ساری داد قبول کیجئے۔
ارے آپ بھی تھک گئیں ۔ کمال ہے۔ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ صرف ہم ہی پڑھ پڑھ کر اور زبردست، زبردست پر کلک کرتے کرتے تھک گئے ہیں۔ بہت ہی زبردست اور اعلیٰ اقوال ہیں اور اکثر حسب حال اور موزوں بھی ۔ اگر آپ ہر ایک کے لئے ایک ہی اقتباس پیش کرتیں تب بھی کافی ہوتا۔ مگر آپ نے تو ہر ایک کے لئے اقتباسات کا اتوار بازار لگادیا اور وہ بھی اعلیٰ درجے کا۔ دو چار تعبیر بہنا کے لئے بھی ہوجائے تو کیا حرج ہے