محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ایسا نہیں ۔ایک بار اور پوچھ لیں وہاں ہو سکتا ہے حرف بھگتانے کے چکر میں ہامی بھر لی ہو
باقی ان کی مرضی ہے ۔
ایسا نہیں ۔ایک بار اور پوچھ لیں وہاں ہو سکتا ہے حرف بھگتانے کے چکر میں ہامی بھر لی ہو
اب اس کی معافی سید عمران بھائی ہی دے سکتے ہیں۔اوہو ۔
ہم کچھ اور سمجھ بیٹھے۔
شرمندہ ہیں۔ معافی چاہوئیں گے۔
وہ کیا دیں گے ۔اب اس کی معافی سید عمران بھائی ہی دے سکتے ہیں۔
سر محمد خلیل الرحمٰن،
محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا،
خالد محمود چوہدری بھائی،
ڈاکٹر فاخر رضا ،
بھائی اکمل زیدی ،
مابدولت محمد امین صدیق ،
جاسوسِ اعظم فہیم ،
سچا انسان ٹرومین ،
شاعر متانت محمداحمد ،
انیس الرحمن صاحب،
محمد امین صاحب،
مغزل بھیا،
حسیب احمد حسیب بھائی ،
عبدالقدیر 786 بھائی،
کاشفی صاحب ،
شعیب صفدر بھائی،
وجی بھائی،
امان اللہ خان بھیا،
سروش صاحب،
شیخ محمد نواز بھائی،
یاسر شاہ بھائی،
عباس رضا صاحب
اور میر انیس صاحب!!!
کیا ملاقات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونی طے پائی ہے؟شاہد شاہنواز بھی شامل ہیں۔
جی ۔کیا ملاقات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونی طے پائی ہے؟
جو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حال ہے اس کے لحاظ سے تو نیشنل اسٹیڈیم میں عید ملن پارٹیاں ہی ہونی چاہئیں، کھلاڑیوں کی توندیں نکلیں یا تماشائیوں کی ایک ہی بات ہے۔کیا ملاقات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونی طے پائی ہے؟
گفتگو کے آغاز سے دیکھئے تو معلوم ہوجائے گا ، نیشنل اسٹیڈیم نہیں، بہادر آباد میں ہونا طے پائی ہے ۔۔۔ ملاقات ۔۔۔کیا ملاقات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونی طے پائی ہے؟
راونڈ رابن ملاقاتیں کروا لیں۔ اور آخری ملاقات کے لئے ٹاپ چار کا انتخاب کر لیں۔کیا ملاقات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونی طے پائی ہے؟
اگر آپ انڈیا کے محفلین کو لانے کی حامی بھریں تو یہ بھی ہو سکتا ہے....پاک انڈیا محفلین ملاقات بمقام نیشنل اسٹیڈیم...کیا ملاقات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونی طے پائی ہے؟
کیا خوب صورت تجویز پیش کی ہے جناب ۔۔۔! اے کاش ۔۔۔!اگر آپ انڈیا کے محفلین کو لانے کی حامی بھریں تو یہ بھی ہو سکتا ہے....پاک انڈیا محفلین ملاقات بمقام نیشنل اسٹیڈیم...
اگر آپ انڈیا کے محفلین کو لانے کی حامی بھریں تو یہ بھی ہو سکتا ہے....پاک انڈیا محفلین ملاقات بمقام نیشنل اسٹیڈیم
اگر پختہ عزائم کی لگام تھام کر نیک نیتی وخلوص کے گھوڑے پر سوار ہوکر دلوں کی رہگذر پر چلتے ہوئے یہ سفر طے کیا جائے تو یہ امر چنداں مشکل نہیں !
درایں چہ شک برادرم فرقان ۔کیا خوب صورت تجویز پیش کی ہے جناب ۔۔۔! اے کاش ۔۔۔!
اگر پختہ عزائم کی لگام تھام کر نیک نیتی وخلوص کے گھوڑے پر سوار ہوکر دلوں کی رہگذر پر چلتے ہوئے یہ سفر طے کیا جائے تو یہ امر چنداں مشکل نہیں !اگر آپ انڈیا کے محفلین کو لانے کی حامی بھریں تو یہ بھی ہو سکتا ہے....پاک انڈیا محفلین ملاقات بمقام نیشنل اسٹیڈیم...
کسی نیوٹرل گراونڈ کا انتخاب کریں۔اگر آپ انڈیا کے محفلین کو لانے کی حامی بھریں تو یہ بھی ہو سکتا ہے....پاک انڈیا محفلین ملاقات بمقام نیشنل اسٹیڈیم...
ان کے کیفیت نامے کے مطابق فی الحال تو ہیں۔کیا یہ کراچی میں ہوتے ہیں؟؟؟