مرنے مارنے کی باتیں کرنی ہیں تو اپنی لڑی میں آکر کریں۔۔۔بھیا آپ فکر نہ کریں ،
یا تو ہم غازی بن کر دعوت ملاقات سے واپس لوٹے کے گے یا پھر شہید ۔
آپ صحیح بات بھی ہمیشہ غلط جگہ جاکر ہی کرنا!!!چلیں بھئی جلدی جلدی سب یہاں رپورٹ کریں جو کل کراچی عید ملن دعوت ملاقات میں تشریف لا رہے ہیں ۔بس بھیا ، اب خوش ۔
آپ تو کسی حال میں بھی ہم سے راضی نہیں ،آپ صحیح بات بھی ہمیشہ غلط جگہ جاکر ہی کرنا!!!
ہر وقت گھر سے بھاگنے کی باتیں۔۔۔آپ تو کسی حال میں بھی ہم سے راضی نہیں ،
ہم کہاں جائیں ، افففففففففففففف
بھیا ،ہم عدنان بھائی کو کھینچ کھینچ کر اس لڑی میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔
اور وہ بار بار رسّا تُڑا کر برابر والے محلے میں جاگھستے ہیں!!!
چار مینار سے آگے کوکن گراؤنڈ کی طرف عالمگیر روڈ پر۔عبدالقدیر 786 ، آصف اثر ، مغزل ، شعیب صفدر ، محمد امین ، حسیب احمد حسیب ، کاشفی ، سروش ، یاسر شاہ ، میر انیس ، عباس رضا اور کراچی شہر سے تعلق رکھنے والے محفلین جو کراچی عید ملن دعوت ملاقات میں شرکت کرنا چاہیں وہ کل بروز اتوار مورخہ 23 جون بوقت صبح 9 بجے بمقام بہادر آباد چار مینار والی چورنگی پر تشریف لے آئیں ۔ہم محفلین آپ کی شرکت کا شدت سے انتظار کریں گے ۔
سیدھا سیدھا فرمائیے گمراہ کرتے ہیں۔ یوں لپیٹ لپیٹ کر کیوں۔ ہمارے سیدھے سادے بھائی کو ۔۔۔عدنان بھائی راہ گم کرنے کا کام خوب کرتے ہیں!!!
عدنان بھائی راہ گم کرنے کا کام خوب کرتے ہیں!!!
اصل میں محفلین کو بتاتے چلیں کہ ناشتے کا اہتمام بھی عالمگیر ٹرسٹ پر ہے تو جلد آمد جلد نشست پر قبضہسیدھا سیدھا فرمائیے گمراہ کرتے ہیں۔ یوں لپیٹ لپیٹ کر کیوں۔ ہمارے سیدھے سادے بھائی کو ۔۔۔
مطلب ہم آج رات سے ہی وہاں اپنا ڈیرہ جمع لیں تاکہ کل آپ کی نشست یقینی ہو جائے ۔اصل میں محفلین کو بتاتے چلیں کہ ناشتے کا اہتمام بھی عالمگیر ٹرسٹ پر ہے تو جلد آمد جلد نشست پر قبضہ
جن جن معزز محفلین کو دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں ان کی سہولت کو ملحوظِ خاطر رکھنا ضروری ہےمطلب ہم آج رات سے ہی وہاں اپنا ڈیرہ جمع لیں تاکہ کل آپ کی نشست یقینی ہو جائے ۔
کیا ان کے کان کے ساتھ "پگانے(غبارے) " باندھے جائیں گے۔ اگر ایسا ہے تو تصویر ضرور بھیجیے گا۔کیوں ہاتھ دھو کر ہمارے اکلوتے بھیا کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔۔۔
ابھی ہمیں ’’ان کی‘‘ عید ملن پارٹی بھی کرنی ہے!!!