سید شہزاد ناصر
محفلین
@پیکر اخلاص و وفاسید شہزاد ناصر صاحب! جناب زیرک کو کسی خطاب سے نوازیے۔ ہم اُن کے مزاج آشنا نہیں ہیں۔
زیرک
@پیکر اخلاص و وفاسید شہزاد ناصر صاحب! جناب زیرک کو کسی خطاب سے نوازیے۔ ہم اُن کے مزاج آشنا نہیں ہیں۔
محفل کی پوری تاریخ میں "نیکی گلے پڑنی" کی اس سے عمدہ مثال اور کوئی نہیں ہو سکتیویسے ایک انکشاف میرا بھی بنتا ہے۔ ایشل صاحب(ہ) نے عروض سائٹ کی وجہ سے مجھے مسیج کیا کہ اصلاح کر دیں/ یا پھر ایسا ہی کوئی پیغام تھا جو ابھی یاد نہیں۔ میں ایسے کیسز میں محفل کے اصلاح سخن کے زمرے کا لنک بھجتا ہوں کہ یہاں اساتذہ سے اصلاح حاصل کریں کیونکہ من آنم کہ من دانم، وغیرہ وغیرہ۔ یہاں پر شائد کسی نے اصلاح فرما کر محترم(ہ) کی دکھتی رگ کو چھیڑ دیا۔ اس کے بعد جو ہوا اس کے ہم چشم دید گواہ ہیں۔
وہ تو میں ایشل نامی میزائل کو قابو کرنے کیلئے ایسے ہی مکھن لگاتا تھا۔ایسے ویسے۔ اپنے جاسم بھائی، جو کبھی شاعری کے دھاگوں میں جاتے بھی نہیں، ان دنوں شاعری کے دھاگوں میں واہ واہ کرتے پائے گئے تھے۔ اس سے اسکیل کا اندازہ کر لیں۔
افرا تفری؟ جناب پوری محفل میں ایسی بھگدڑ مچی تھی کہ ڈر تھا اس اسکینڈل کے بعد خدانخواستہ محفل آف لائن ہی نہ ہو جائے !میں بچ گیا تھا کیونکہ ابھی تو تماشا دیکھ ہی رہا تھا کہ منتظمین نے افراتفری میں ٹینٹ اتارنے شروع کردئیے اور تماشہ ختم ہوگیا لہذا بچت ہوگئی۔
ایسی ہی ایک کھلبلی آپ کی ایک آتما نے بھی مچائی تھی، وہ تو رات کو آنکھ کھلی تو ویسے ہی محفل کھول لی، ورنہ صبح تک کشتوں کے پشتے لگ جانے تھے۔افرا تفری؟ جناب پوری محفل میں ایسی بھگدڑ مچی تھی کہ ڈر تھا اس اسکینڈل کے بعد خدانخواستہ محفل آف لائن ہی نہ ہو جائے !
اللہ تعالیٰ ان تمام ناظمین کو جزائے خیر دے جنہوں نےبر وقت ایشل نامی میزائل کو نہ صرف قابو کیابلکہ چلنے سے قبل ڈیفیوز بھی کر دیا ۔
البتہ اس میزائل کےآفٹر شاکس محفل کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
افرا تفری؟ جناب پوری محفل میں ایسی بھگدڑ مچی تھی کہ ڈر تھا اس اسکینڈل کے بعد خدانخواستہ محفل آف لائن ہی نہ ہو جائے !
اللہ تعالیٰ ان تمام ناظمین کو جزائے خیر دے جنہوں نےبر وقت ایشل نامی میزائل کو نہ صرف قابو کیابلکہ چلنے سے قبل ڈیفیوز بھی کر دیا ۔
البتہ اس میزائل کےآفٹر شاکس محفل کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
آپ کو بھی جج ارشد ملک کی طرح کوئی ڈراؤنا خواب آیا تھا؟وہ تو رات کو آنکھ کھلی
دراصل، تابش میاں آپ سے اعترافی بیانات کروا رہے ہیں۔ اپنی موجودہ آئی ڈی کی خیر منائیے۔ ہم تو خیر آپ کو وہیں سے پکڑ لیتے تھے، ڈیش ڈیش عمر 39 سال! بندہ عمر ہی بدل لیتا ہے، بھئی!آپ کو بھی جج ارشد ملک کی طرح کوئی ڈراؤنا خواب آیا تھا؟
یار اب جانے بھی دو ہمیں بھی ان کا سارا کچا چٹھا معلوم ہے مگردراصل، تابش میاں آپ سے اعترافی بیانات کروا رہے ہیں۔ اپنی موجودہ آئی ڈی کی خیر منائیے۔ ہم تو خیر آپ کو وہیں سے پکڑ لیتے تھے، ڈیش ڈیش عمر 39 سال! بندہ عمر ہی بدل لیتا ہے، بھئی!
اس آئیڈی کو این آر او دینا ہے یا دیوار سے لگانا ہے۔اپنی موجودہ آئی ڈی کی خیر منائیے۔