عرفان سعید
محفلین
محفل کی وینا ملک کی جانب سے ہمیں زبیدہ آپا کا خطاب!عرفان سعید زبیدہ آپا و پارٹ ٹائم جابر بن حیان
محفل کی وینا ملک کی جانب سے ہمیں زبیدہ آپا کا خطاب!عرفان سعید زبیدہ آپا و پارٹ ٹائم جابر بن حیان
زیک کے مراسلات سے تو ایسا ہی لگتا ہے۔ عارف نے ٹرول کیا ہوگا غالبا۔لڑائی کب ہوئی؟
آپ کا کوئی حل نہیں ہے عارف صاحب اور حال بھی کوئی نہیں۔معلوم نہیں ہو سکا کہ یہاں استاد محترم نے ہماری تعریف کی ہے یا دبے لفظوں میں روایتی ٹرول کیا ہے
Thank you for the compliment, my dear friend Janu the Germ!پاکستان میں سائنسدان بننا واقعی مذاق بن گیا ہے۔
یار جانو جرمن سنا ہے آپ ون ٹو تھری بھول گئے ہیں؟Thank you for the compliment, my dear friend Janu the Germ!
اس کو کہتے ہیں ارتقاء۔یار جانو جرمن سنا ہے آپ ون ٹو تھری بھول گئے ہیں؟
احباب گواہ رہیں، جانو جرمن بڑا ہورہاہے!اس کو کہتے ہیں ارتقاء۔
ایشل خانممیری جین کون ہے؟
اس حوالے سے آپ کا ذکر خیر بھی آگیا۔۔۔ مچھلی پیڈیا۔۔۔۔نیرنگ خیال نے ایک بار مچھلی پیڈیا کے عنوان سے ہمارا خاکہ لکھا تھا
جوابا" ہم نے اس کو ایک لمبا چوڑا خطاب دیا تھا جو کچھ یوں ہے
دشمن عقل و عشق و عریانی ،تارک العورات، رقیب زن مریدگان و مجروح فیشن زدہ دوشیزگان، ابو المزاح ہستی خوامخواہ
آپ کی محبت ہے بھیاشاہِ ظرافت
امجد علی راجا بھائی