رانا
محفلین
یہ تو آفٹر شاکس ہیں۔چپکے سے دیکھ کر ڈیلیٹ کر دیں
لیکن خیر عرفان صاحب کو انہی سے اندازہ ہوجائے گا کہ اصل شاکس پھر کیا رہے ہوں گے۔
یہ تو آفٹر شاکس ہیں۔چپکے سے دیکھ کر ڈیلیٹ کر دیں
یہ اردو ہے بھی نہیں!!!یہ اڈوبِ محفل کی تھوڑی تشریح کردیں میری اردو اتنی اچھی نہیں ہے۔
یہ جن غائب ہی کب ہوتا ہے؟؟؟میرا خیال ہے کہ اب مزید رگڑا تو جن نہ حاضر ہو جائے!
ہمیں اپنا ایک مراسلہ یاد آگیا جو ایشل کے جانے یا یوں کہنا چاہیئے بھیجے جانے کے بعد اس کی جدائی کا غم غلط کرنے کو کیا تھا۔یہ ذکر بہت سنا لیکن کچھ بھی علم نہیں۔ کچھ پس منظر عطا ہو۔
جیتے رہئےشہزادہء محفل سید شہزاد ناصر
نیا پنڈورا باکس کھول دیامفتیِ اعظم اردو محفل سید عمران
غلطترجمہ، اینگری ینگ مین!
محمد عدنان اکبری نقیبی کو ہم پاپائے املا کے خطاب سے نوازتے ہیں۔
عظیم Lover ! محمد عدنان اکبری نقیبی
ملامتی صوفی محمد عدنان اکبری نقیبی
بے قرارِ محفل محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی قدردانِ محفل
مابدولت قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے پیارے محفلین کی بے پناہ اپنائیت و محبت پر خلوص دل سے دعائیں پیش کرتے ہیں ۔پتلی گردنِ محفل محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
اچھا ہوا کہ آپ نے خود اعتراف کر کے دوسروں کو زحمت سے بچا لیا!
ہم لوگ بدمعاش کئی معنوں میں استعمال کرتے ہیں ،مثلا شرارتی ، چنچل، معصوم سی شرارت کرنے والا ۔ وغیرہ ! اب آپ اپنے مطلب کا معنی سمجھ سکتے ہیں ۔ ویسے ہم نے اپنے لیے ’’بدمعاش‘‘ سے شر یر ہی سمجھا ہے ۔اچھا ہوا کہ آپ نے خود اعتراف کر کے دوسروں کو زحمت سے بچا لیا!
بھئی، سمجھ اپنی اپنی!ہم لوگ بدمعاش کئی معنوں میں استعمال کرتے ہیں ،مثلا شرارتی ، چنچل، معصوم سی شرارت کرنے والا ۔ وغیرہ ! اب آپ اپنے مطلب کا معنی سمجھ سکتے ہیں ۔ ویسے ہم نے اپنے لیے ’’بدمعاش‘‘ سے شر یر ہی سمجھا ہے ۔