فہیم
لائبریرین
(عادی و مجذوب محفلین) کی کیٹیگری میں
میرا نہیں خیال اب ایسا ہے
(عادی و مجذوب محفلین) کی کیٹیگری میں
لیکن خاص اراکین کی تو کوئی کیٹگری رکھی ہی نہیں گئیزبردست کا صرف ایک ہی بٹن تھا تعبیر اپیا ورنہ اگر سب ہی زبردست کے ہوتے تو سارے ہی دبا دیتی
سچی میں بہت اچھا آئیڈیا ہے اور بہت خوب لکھا ہے آپ نے ۔۔
اب اگر میں نے بولا کہ میرا شمار خاموش لوگوں میں ہوتا ہے تو سب بھیا بہنا لوگوں نے گھورنے لگ جانا ہے اس لیے میں خاموش ہی بھلی۔۔
خاص کیوں بھیا ؟َلیکن خاص اراکین کی تو کوئی کیٹگری رکھی ہی نہیں گئی
ویسے آپ کے لیے خاص الخاص کی ایک کیٹگری ہونی چاہیے تھی
خاص کیوں بھیا ؟َ
میں تو خاموش کہہ رہی تھی۔
ہی ہی ہی آپ تو بالکل عائشہ بہنا بن گئے ہیں بھیابھئی ہم تو اپنی بہن کی خوبیوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے دیکھ رہے تھے۔
تبھی شاید خاموش کو خاص پڑھ گئے
سچی میں
کیا ہے بھیااااااااااور ہماری طرف سے آپ کا خاموش اراکین میں جانا
نامنظور
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہی ہی ہی آپ تو بالکل عائشہ بہنا بن گئے ہیں بھیا
گرمی ہے بہت زیادہکیا ہے بھیااااااااا
ہائے اللہ جی !!ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
یعنی عائشہ بہنا کی کچھ خوبیاں تو آگئیں مجھ میں
کیوں گرمی میں کیا ہوتا ہے بھیا ؟ ویسے بھی گرمی میں تو ایسا ہی منہ بنے گا۔گرمی ہے بہت زیادہ
تو گرمی میں ایسے منہ نہ بناؤ
ہائے اللہ جی !!
کیوں گرمی میں کیا ہوتا ہے بھیا ؟ ویسے بھی گرمی میں تو ایسا ہی منہ بنے گا۔
مجھے کیا پتا بھیا ؟ہاں بنے گا تو
اس کا حل ہے جب بھی ایسا منہ بنے اور زبان باہر آئے
اس پر ایک چمچہ آئسکریم رکھ دی جائے
لیکن مجھے تو پتہ نہ۔مجھے کیا پتا بھیا ؟
لیکن مجھے تو پتہ نہ۔
بس آئسکریم منہ کے اندر
اور موڈ اک دم ٹھیک ٹھاک
دیکھا ہوگیا نہ
ہاہاہا تم ریڈ سوٹ بنوانا ضرور اپنے لئے شادی والے دن بتاتی ہوں میں تمہاری امی کو تمہارے ارمان ٹھہر جاؤ تم ۔۔ریڈ تو صرف شادی والے دن اچھا لگتا ہے ناں!
یو نو :ڈ
لگتا تو ایسا ہی ہے ۔۔۔میرا نہیں خیال اب ایسا ہے
کہاں سے لگتا ہے بھلالگتا تو ایسا ہی ہے ۔۔۔
ہاہاہا تم ریڈ سوٹ بنوانا ضرور اپنے لئے شادی والے دن بتاتی ہوں میں تمہاری امی کو تمہارے ارمان ٹھہر جاؤ تم ۔۔
کہاں سے نہیں لگتا ؟کہاں سے لگتا ہے بھلا