فہیم
لائبریرین
میرے کو دیکھ کر تو نہیں لگتا کہ میںکہاں سے نہیں لگتا ؟
اب مجذوب محفلین کی فہرست میں شامل ہوسکتا ہوں
میرے کو دیکھ کر تو نہیں لگتا کہ میںکہاں سے نہیں لگتا ؟
تمہاری پوسٹس دیکھ کر تو لگتا ہے نہ ۔۔۔ ۔
ہم نے یہاں گپیں اسٹارٹ کر دی ہیں ۔۔ تعبیر سسٹر نے آ کر ڈانٹ لگانی ہیں ۔۔۔ ۔
غیر متعلقہ پوسٹس تو تم نے ہی کی ہیں زیادہ ادھر ۔۔۔۔وہ تو بس کچھ لوگوں کی مہربانی سے اتنی ہوگئیں نہ
اور تمہاری لگانی ہے ڈانٹ مجھے تو کچھ نہیں کہنا
ارے نہیں ناں!ہاہاہا تم ریڈ سوٹ بنوانا ضرور اپنے لئے شادی والے دن بتاتی ہوں میں تمہاری امی کو تمہارے ارمان ٹھہر جاؤ تم ۔۔
کوئی نہیں چاچو !تراب یہ کیا ہونے جا رہا ہے؟
تو کیا ہواغیر متعلقہ پوسٹس تو تم نے ہی کی ہیں زیادہ ادھر ۔۔۔ ۔
ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ بہت خوب!
محفلین کی ایک قسم تو آپ نے لکھی ہی نہیں۔
کھوجی محفلین : یہ دوسرے محفلین کی ٹوہ میں رہتے ہیں۔
اور ہاں ایک نیا محفلین ایسا بھی ہے جو کسی بھی مباحثہ میں اپنے دوست کی ہر پوسٹ پر "زبردست" اور مخالف کی ہر پوسٹ "ناپسند" کیے جاتا ہے۔
ہاہاہا
کھوجی محفلین بھی ہوتے ہیں کیا؟؟؟
نہیں۔ لیکن وہ جو ہے میرے اُس تبصرے کے بعد تڑپتا پھر رہا ہے۔ہاہاہا اور وہ نیا محفلین کون ہے بھلا کہیں آپ تو نہیں
دیر آید درست آید
بہت خوب لکھا ہے محترم بہنا
اور ہاں کچھ کنجوس محفلین کا بھی تذکرہ کرنا تھا۔ جو چندے کی پکار پہ بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔
واہ کیا خوب لکھا تعبیر۔
تبصرے کا شدت سے انتظار رہے گا ۔ویسے مجھے کتنا انتظار کرنا ہو گا ؟؟؟بہت خوب لکھا ہے۔ تبصرہ بعد میں۔
موگنبے کی جے ہو
زبردست سویٹ سسٹر
لیکن سچی ہمیں تو اپنا اندازہ ہی نہیں کہ ہمیں کس کیٹگری میں ہونا چاہیے
وعلیکم السلام چھوٹےالسلام علیکم !
ویری گڈ آپی !
ویسے میں بہی فہیم بھائی سے ایگری کرونگا !
ہاہاا مزا آیا پڑھ کر کیا چن چن کر اقسام لکھی ہیں
اب یہ نہ سمجھنا کہ دوست کی پوسٹ ہے تو تعریف کی ہے
شرمیلے محفلین کی کیٹیگری کچھ کچھ مجھ پر فٹ آتی ہے ۔۔۔
زبردست کا صرف ایک ہی بٹن تھا تعبیر اپیا ورنہ اگر سب ہی زبردست کے ہوتے تو سارے ہی دبا دیتی
سچی میں بہت اچھا آئیڈیا ہے اور بہت خوب لکھا ہے آپ نے ۔۔
اب اگر میں نے بولا کہ میرا شمار خاموش لوگوں میں ہوتا ہے تو سب بھیا بہنا لوگوں نے گھورنے لگ جانا ہے اس لیے میں خاموش ہی بھلی۔۔
واہ بہت خوب لکھا ہے آپ نے ۔ پڑھ کر لطف آیا ۔
اتنی ساری کیٹیگریز ہیں سمجھ نہیں آتا خود کو کہاں فٹ کیا جائے۔ ویسے مجھے اپنے لئے 8 اور 15 ہی سمجھ آتی ہے ۔ لیکن اکثر سیاسی اور غیر سیاسی مباحث میں بھی اک ادائے کنارہ کشی سے شامل نظر آتے ہیں۔
بہر کیف، خوش رہیے۔
واہ بہت خوب
اتنے دنوں بعد لکھا ہے
مگر غیر حاضری کی کسر نکال دی ہے۔
لا جواب، پر مزاح تحریر
۔
ہم نے یہاں گپیں اسٹارٹ کر دی ہیں ۔۔ تعبیر سسٹر نے آ کر ڈانٹ لگانی ہیں ۔۔۔ ۔