محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

زبیر مرزا

محفلین
ایک مخصوص گروہ کی اجارہ داری اور خصوصی مراعات کے باعث جب عام رُکن کو ان کے نارواسلوک کا سامنا کرناپڑتاہے اور شکایت بے سود نظرآتی ہے تو خروج یا خاموشی میں ہی عافیت ہوتی ہے
 

x boy

محفلین
شمشاد بھائی کے بارے میں علم ہوا ہے کہ کچھ عناصر نے ان کو اتنا تنگ کیا کہ انہوں نے محفل کو خیر آباد کہ دیا۔
مجھے اسکا احساس ہے اور کئی بار انکی اچھی باتوں پر سخت قسم کی تنقید کی گئی ،، اس میں ایک صاحب بہت زیادہ آگے تھے وہ بھی اب محفل میں نہیں آتے۔
 
سرجی مشاہدہ فرمائیں یا انتظار فرمائیں :)
مشاہدہ کیا کرنا ہے، میں نے کونسا امتحان دینا ہے۔:p
اچھا۔۔۔۔ وہ کون سے ایسے راز ہیں، جو وقت سے پہلے کھل گئے تو محفل پر قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو جائے گا:heehee:
دس دیو ہن :cool2:
 
Top