عبدالقیوم چوہدری
محفلین
نقوی بھائی محفل سب کے لیے ہے، اور کچھ اراکین کامحفل پر زبردستی قبضہ، عقل کل اور دوسروں پر ہمیشہ تنقید و تضحیک کو برا جان کر آپ کا خاموشی یا چپ رہنے کو بہتر سمجھنا، ایسا ہی ہے جیسے قلمی شدت پسندی کی یلغار دیکھ کر اپنا قلم پھینک دینا۔ بھائی یہی تو وقت ہوتا ہے کہ ایسی یلغار کو اپنے قلم سے روکنے کی سعی کرناتو کچھ اراکین کا محفل پر زبردستی قبضہ اور پھر ہر پوسٹ میں گھس کر اپنے زریں خیالات کا اظہار کرنا خود کو عقل کل سمجھنا اور دوسروں پر ہمیشہ نتقید و تضحیک کرتے رہنا