عثمان
محفلین
بلی کی گردن میں گھنٹی کون باندھے گا؟نئے دلچسپ سلسلے شروع کئے جائیں اور محفلین ایک دوسرے سے ملاقات کا سلسلہ جاری رکھیں ۔
بلی کی گردن میں گھنٹی کون باندھے گا؟نئے دلچسپ سلسلے شروع کئے جائیں اور محفلین ایک دوسرے سے ملاقات کا سلسلہ جاری رکھیں ۔
کوئی بات نہیں۔ محفل آتی جاتی رہیں۔ خود ہی دل لگ جائے گا۔ دوستی منصوبہ بنا کر تو نہیں کی جاتی۔ لوگوں سے آہستہ آہستہ واقفیت اور ہم آہنگی پیدا ہوجاتی ہے۔عثمان اب مصروفیت زیادہ نہیں ہے نا۔۔پہلے جاب بھی تھی۔۔اپنے چاء کا اسکول سنبھال رکھا تھا ساتھ ساتھ دونوں بچوں کا لُک آفٹر۔۔اب بیٹی اسکول گوئنگ ہے۔۔بیٹا پاس بیٹھا کان کھا رہا ہوتا ہے۔۔۔فرصت میسر ہے لیکن محفل کے اراکین اپنے بلاگ کے ساتھی سبھی ساتھ چھوڑ گئے ہیں اور نئے لوگوں سے گھلنے ملنے میں مجھے بہت ساااااااا وقت چاہییے ہوتا ہے۔۔اسی لیے محفل سے گلہ ہے کہ میرے سب ساتھی سنبھال کے کیوں نہیں رکھے
مجھ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔۔۔میں نے تو اپنے دل کی بات کہہ دی۔
محفل میں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں۔ یہ کوئی ایسی نئی بات نہیں۔ اس قسم کی باتیں میں برسوں سے یہاں دیکھ رہا ہوں۔ اللہ کا شکر ہے محفل آج بھی کامیابی سے قائم ہے۔مثلاً کون کون ؟ آپ بھی؟
سب محفلین محفل کے ناراض محفلین کو منانے کا کوئی لائحہ عمل بنائیں۔ انفرادی یا مشترک مساعی کر کے واپس لائیں
خالد محمود چوہدری صاحب، اوشو جی، جاسمن صاحبہ،اسیں سارے رُس بیٹھے تاں مناؤ کون وے ؟
سچ پوچھیں تو مجھے بالکل اندازہ نہیں ناراض ہوکر گیا ہے اور کون اپنی مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضر ہے۔خالد محمود چوہدری صاحب، اوشو جی، جاسمن صاحبہ،
لئیق احمد صاحب، ملائکہ صاحبہ، فہیم صاحب
ناراض ہو کر جانے والوں کی فہرست مرتب کرنے میں مدد کریں۔ کچھ نام میں لکھ رہا ہوں، باقی اگر کوئی اور بھی ہیں تو ضرور لکھیے۔ پھر محفلین میں سے جو اراکین ان میں سے کسی معزز رکن سے محفل کے علاوہ رابطے میں ہیں تو انھیں یہ ٹاسک سونپا جائے کہ وہ ان خواتین و حضرات کو محفل پر واپس لائیں۔
- شمشاد صاحب
- قیصرانی صاحب
- نایاب صاحب (شاید رخصت پر ہیں)
- جیہ صاحبہ
- اُم اریبہ صاحبہ۔۔ (شاید)
- ماہی احمدصاحبہ۔۔ (شاید)
اگر آپ کا ان میں سے کسی بھی معزز رکن سے رابطہ ہے تو براہ کرم انھیں محفل پر واپس لانے کے لیے اپنی کوشش کریں۔ شکریہسچ پوچھیں تو مجھے بالکل اندازہ نہیں ناراض ہوکر گیا ہے اور کون اپنی مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضر ہے۔
یہ بھی ایک افسوسناک امر ہے کہ ان میں سے میرے رابطے میں کوئی نہیںاگر آپ کا ان میں سے کسی بھی معزز رکن سے رابطہ ہے تو براہ کرم انھیں محفل پر واپس لانے کے لیے اپنی کوشش کریں۔ شکریہ
متفق، باقیوں کے بارے میں معلوم نہیں
- شمشاد صاحب
- قیصرانی صاحب
میرے پاس صرف قیصرانی صاحب کا سکائپ آئی ڈی میں رابطے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہخالد محمود چوہدری صاحب، اوشو جی، جاسمن صاحبہ،
لئیق احمد صاحب، ملائکہ صاحبہ، فہیم صاحب
ناراض ہو کر جانے والوں کی فہرست مرتب کرنے میں مدد کریں۔ کچھ نام میں لکھ رہا ہوں، باقی اگر کوئی اور بھی ہیں تو ضرور لکھیے۔ پھر محفلین میں سے جو اراکین ان میں سے کسی معزز رکن سے محفل کے علاوہ رابطے میں ہیں تو انھیں یہ ٹاسک سونپا جائے کہ وہ ان خواتین و حضرات کو محفل پر واپس لائیں۔
- شمشاد صاحب
- قیصرانی صاحب
- نایاب صاحب (شاید رخصت پر ہیں)
- جیہ صاحبہ
- اُم اریبہ صاحبہ۔۔ (شاید)
- ماہی احمدصاحبہ۔۔ (شاید)
ہیلو امن ایمان! کیا حال ہیں آپ کے؟ اتنے عرصے بعد آپ کا پیغام اور اُس میں اپنا نام دیکھ کر اچھا لگا۔
محفل پر نہ آنے کی وجوہات سبھی کی مختلف ہوتی ہیں۔ کبھی گھریلو اور کبھی ملازمت/کاروباری مصروفیات اور کبھی محفل پر تعلقات۔ لوگ آتے جاتے رہتے ہیں اور محفل یوں ہی قائم رہتی ہے۔ نبیل پہلے بھی کہیں ایسے موضوع پر اظہارِ خیال کر چکے ہیں کہ یہ منتظمین نہیں ہیں جنھوں نے اس محفل کو آباد رکھنا ہے، بل کہ یہ ہم ارکان ہیں جن کے دم سے اس محفل کی رونقیں قائم رہنی ہیں۔
ماوراء کا کچھ اتہ پتہ ہے ویسے یا کوئی رابطہعمار آپ کو اور ماوراء کو تو میں کبھی بھی نہیں بھول سکتی۔۔آپ نے ٹھیک کہا محفل کو آباد محفلین ہی رکھ سکتے ہیں۔۔بس کبھی کبھی nostalgic ہوجاتی ہوں۔
ماهی نے کچھ دن پهلے زاتی( معزرت. موبائل په لکھنا میرے لئے مشکل هے) ( املا کی غلطیاں بهت هوتی هیں) مکالمه میں مجھ سے رابطه کیا تها. کوئی ایسی بات نهیں هے. جهاں تک نایاب بھائی کی بات هے تو وه مصروف هوں گے. جیه تو ناراض تھیں. شمشاد بھائی کی ناراضگی کے بارے میں آپ سب سے پته چلا. قیصرانی بھائی کے بارے میں کهتے هیں که مصروف هیں. اور میرا کسی سے کسی طرح کا رابطه نهیں.خالد محمود چوہدری صاحب، اوشو جی، جاسمن صاحبہ،