محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

جاسمن

لائبریرین
:cool2:

تھیں تو بیکار ہی۔ :happy:
لیکن شمشاد صاحب کی مستقل غیر حاضری کی ممکنہ وجوہات (یکطرفہ) کے بارے میں جان کر دکھ ہوا۔:sad:
بس اتنا معلوم هؤا که کسی کی باتوں سے دل برداشته هوئے اور "یه دنیا" چھوڑ گئے. (یه دنیا یه محفل میرے کام کی نهیں)( الله انھیں اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے) کیا بات تھی اور کس نے یه گستاخی کی....بات اور بنده نا معلوم هے. میں نے چائے خانه میں بھی تانک جھانک کی لیکن وائے ناکامی..... ‏‎
 
محمداحمد

لائبریرین
میری دوری کی وجہ تو کچھ اراکین کا محفل پر زبردستی قبضہ اور پھر ہر پوسٹ میں گھس کر اپنے زریں خیالات کا اظہار کرنا خود کو عقل کل سمجھنا اور دوسروں پر ہمیشہ نتقید و تضحیک کرتے رہنا، بس اب دل ہی نہی کرتا اور آؤں بھی تو خاموش قاری کی حیثیت سے۔۔۔۔۔!

یہ تو آپ نے اکثر لوگوں کی دوری کی وجہ لکھ دی۔ بلکہ اگر محفل دو دھڑوں (یا اس سے بھی زیادہ) میں بٹ گئی ہے تو ہر دھڑے میں کچھ لوگوں کو یہی شکایت ہوگی۔

محفل تو نام ہی گفتگو کا ہے، پھر یہ بھی نہیں ہو سکتا کہ کچھ محفلین کو بولنے کا موقع ہی نہ دیا جائے۔ ہاں یہ ضرور کرنا چاہیے کہ خود کو عقلِ کُل نہیں سمجھنا چاہیے، دوسروں کی بات سننی چاہیے دوسروں کی رائے کا احترام کرنا چاہیے اور پچھلے تجربات کی بنیاد پر ریٹنگ اور تبصروں سے گریز کرنا چاہیے۔ گو کہ یہ ممکن نہیں ہے لیکن تحریر کو مصنف کی ذات سے الگ کرکے دیکھا جا سکے تو کافی آسانی ہو سکتی ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
‎میرا پیغام بھی سب کے لئے یهی هے. البته خودکشی سے پهلے ایک آخری پوسٹ چائے پینے ((ظاهر هے آخری چائے) کے بعد محفل چائے خانه میں کرتے جائیے گا.‏
‎دیکهیں دیکهیں.... اس پوسٹ په پر مزاح کی ریٹنگ نبیل بھائی کی طرف سے بھی هے! حیرت سے غشی طاری هے. ‏‎:D
 
یہ تو آپ نے اکثر لوگوں کی دوری کی وجہ لکھ دی۔ بلکہ اگر محفل دو دھڑوں (یا اس سے بھی زیادہ) میں بٹ گئی ہے تو ہر دھڑے میں کچھ لوگوں کو یہی شکایت ہوگی۔

محفل تو نام ہی گفتگو کا ہے، پھر یہ بھی نہیں ہو سکتا کہ کچھ محفلین کو بولنے کا موقع ہی نہ دیا جائے۔ ہاں یہ ضرور کرنا چاہیے کہ خود کو عقلِ کُل نہیں سمجھنا چاہیے، دوسروں کی بات سننی چاہیے دوسروں کی رائے کا احترام کرنا چاہیے اور پچھلے تجربات کی بنیاد پر ریٹنگ اور تبصروں سے گریز کرنا چاہیے۔ گو کہ یہ ممکن نہیں ہے لیکن تحریر کو مصنف کی ذات سے الگ کرکے دیکھا جا سکے تو کافی آسانی ہو سکتی ہے۔
اور یہ تھے ہمارے سابقہ ، حالیہ اور ان شاءاللہ مستقبل کے چیمپئن :)
 
Top