سو لوامین بھیا جتنا سونا ہے ، جاگنے کا موسم قریب ہی لگتا ہے۔
چانس؟؟؟ اس کا مطلب بھی ہمیں سمجھایا جائے۔۔۔ اگر ہم اس موئی فرنگی زبان سے نا بلد ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہمیں اس زبان کے نا مانوس الفاظ استعمال کر کے محفل سے متنفر کیا جائے۔ ہم اس سازش پر سراپا احتجاج ہیں۔السلام علیکم
محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی حصہ اول آپ سب نے دیکھا اور پسند کیا۔۔ اس کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ۔۔
ہوا کچھ یوں کہ اس روز تصویریں تو اور بھی تھیں جو ٹیگ ہونا باقی تھیں لیکن نیند سے میرا بہت برا حال تھا۔۔ اور میں اس دن لیپ ٹاپ بند کیے بناء ہی سو گئی تھی ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ اس کے بعد آج مجھے دوبارہ چانس ملا ہے کہ باقی کی تصویریں بھی ٹیگ کر سکوں۔۔
چلیں پھر اسٹارٹ لیتے ہیں ایک بار پھر سے۔۔۔۔ ۔