محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

فاتح

لائبریرین
جیہ سس

4332814-baby-girl-reading-a-large-book.jpg
جلدی سے غالب کے اشعار رٹ لوں پھر اردو محفل میں جاکرسنانے ہیں​
یہ جملہ تو تم پر بھی چسپاں ہو سکتا ہے۔ :applause:
 
تعبیر

محفلین
مجھے بھی یاد رکھنے کے لیے بہت بہت شکریہ
یہ تھریڈ نا صرف دلچسپ ہے بلکہ معلوماتی بھی کہ بہت سے اراکین کے بارے میں مجھے بھی نہیں پتہ تھا
ویسے یہ کمال آئیڈیا آیا کیسے آپ کو؟؟؟
 
مقدس

لائبریرین
آپ کمال کہہ رہی ہیں تعبیر سس
ہمارے انہوں کا خیال ہے کہ ایسے شیطانی آئیڈیاز صرف ہمیں ہی آ سکتے ہیں
:)
 
چانس؟؟؟ اس کا مطلب بھی ہمیں سمجھایا جائے۔۔۔ اگر ہم اس موئی فرنگی زبان سے نا بلد ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہمیں اس زبان کے نا مانوس الفاظ استعمال کر کے محفل سے متنفر کیا جائے۔ ہم اس سازش پر سراپا احتجاج ہیں۔
اس روز تو آپ بڑا جھوم جھوم کر گا رہے تھے کہ:

او سونیا "چانس" پہ ڈانس مار لے۔
:) :) :)
 
الف عین

لائبریرین
واہ واہ مقدس، اور تعریف نہیں کرتا۔ بس آج کل بٹن دبانا آسان ہے، وہ کام کر دیا ہے، کسی کو زبردست، کئی کو معلوماتی اور مفید بھی، کہ مقدس کے اسی کارنامے سے ان ارکان کے کچھ پہلوؤں کا پتہ چلا!
 
مقدس

لائبریرین
چانس؟؟؟ اس کا مطلب بھی ہمیں سمجھایا جائے۔۔۔ اگر ہم اس موئی فرنگی زبان سے نا بلد ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہمیں اس زبان کے نا مانوس الفاظ استعمال کر کے محفل سے متنفر کیا جائے۔ ہم اس سازش پر سراپا احتجاج ہیں۔

اس موئی فرنگی سے تو اب ہم بھی نابلد ہوتے ہی جا رہے ہیں جی۔۔ ویسے ہم نے سوچا ہے کہ اب اس موئی فرنگی کو آپ کی طرف منتقل کر دیتے ہیں۔ :):):):)
 
Top